Sat Jun 13 2020 17:41:56 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-13 17:41:56 -04:00
parent 2d0a3809a6
commit b788013b23
6 changed files with 16 additions and 1 deletions

2
44/28.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 28 اُنہیں کوئی مِیَراث نہ دی جائے گی۔مَیں ہی اُن کی مِیَراث ہُوں۔اِسرؔائیل میں اُنہیں کوئی مِلکیّت نہ دی جائے گی۔مَیں ہی اُن کی ملکیّت ہُوں۔
\v 29 وہ نَذَر اَور خطا کی قُربانی اَور جُرم کی قُربانی کھائیں گے۔اَور جو چیز بھی اِسرؔائیل میں مخصُوص کی جائے گی وہ اُن کی ہو گی۔

2
44/30.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 30 اَور سب پہلے پھلوں کا اَور ہر ایک قُربانی کا پہلا کاہِن کا ہو گا۔اَور تُم اپنے پہلے گندھے آٹے سے کاہِن کو دو گے تاکہ تُمہارے گھروں پر برکت ہو۔
\v 31 اَور کاہِن پرندوں یا چرِندوں میں سے کوئی خُود بخُود مَرا ہُوا یا درِندوں کا پھاڑا ہُوا نہ کھائیں گے۔

2
45/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\c 45 \v 1 اَور جب تُم زمین کو مِیَراث کے لئے تقسیم کرو۔تو زمین کا ایک حصّہ مُقدّس ہدیہ کے طور پر خُداوند کے لئے گُزارانو جس کی لمبائی پچیس ہزار اَور چوڑائی بیس ہزار ہو۔یہ اپنے اِردگِرد کی تمام حُدُود میں مُقدّس ہو گا۔
\v 2 اَور اُس میں سے ایک قِطعہ مربّع پانچ سَولمبا اَور پانچ سَو چوڑا اپنے مُحیط میں مَقدِس کے لئے ہو گا اَور اُس کے گِردا گِرد پچاس ہاتھ کا احاطہ ہو گا۔

3
45/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 3 اَور تُو اُس قِطعہ سے پچیس ہزار لمبائی اَور دس ہزار چوڑائی ناپے گا۔اَور وہاں مَقدّس ہوگا جو ازروئے فوقیت مقدس ہو گا۔
\v 4 زمین کا یہ مُقدّس حِصّہ اُن کاہِنوں کے لئے ہو گا جومَقدِس کے خادِم ہو کر خُداوند کے حضُور خدمت کرنے کو آتے ہیں اَور یہ جگہ اُن کے گھروں اَور اُن کی چراگاہوں کے لئے ہو گی۔
\v 5 اَور پچیس ہزارلمبا اور دس ہزار چوڑا لاویوں یعنی گھر کے خادموں کے لئے ہو گا تاکہ بسنے کے لئے وہاں اُن کے شہر ہوں۔

1
45/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -581,6 +581,11 @@
"44-19",
"44-20",
"44-23",
"44-25"
"44-25",
"44-28",
"44-30",
"45-title",
"45-01",
"45-03"
]
}