Mon Jun 08 2020 10:30:52 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-08 10:30:53 -04:00
parent faf6040cc7
commit a295b7bd05
6 changed files with 17 additions and 1 deletions

2
17/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 11 تب خْداوند کا کلام مْجھ پر نازل ہْوا۔ اْس نے کہا کہ۔
\v 12 تْو اِس با غی گھرانے سے پْوچھ کہ کیا تْم نہیں جانتے کہ اِن باتوں سے کیا مْراد ہے؟ کہہ دے کہ دیکھ ۔ شاہِ بابل ؔ یرْوشلیِمؔ پر چڑ ھ آیا اَور اْس کے بادشاہ اَور سرداروں کو گِرفتار کر کے بابل ؔ کو اپنے ساتھ لے گیا۔

2
17/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 13 اَور اْس نے شا ہی نسل میں سے ایک کو لِیا اَور اْس کے ساتھ عہد باندھا۔ اَور اْس سے قَسم لی ۔ اَور وہ مْلک کے بڑے بڑے آدمیوں کو لے گیا۔
\v 14 تا کہ وہ ایک پست مْملکت ہو جائے اَور اْٹھ نہ سکے ۔بلکہ عہد کو یاد رکھے ّ اَور اْس پر قائم رہے۔

2
17/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 15 لیکن اْس نے اْس کے خلاف بغاوت کی اَور مِصر میں اپنے ایلچی بھیجے ۔تاکہ وہ اْسے گھوڑے اَور بْہت سے آدمی دے ۔کِیا جِس نے یہ کِیا وہ کامیاب ہو گا اَور بچ جائے گا؟ کیا وہ عہد تْوڑ کر بھی بچ رہے گا؟
\v 16 میری زِندگی کی قَسم (خْداوند خْدا کا فرمان ہے) ۔ جِس بادشاہ نے اْسے بادشاہ بنا یا جِس کی قَسم کی اْس نے تحِقیر کی اَور جِس کے عہد کو اْس نے تْوڑا ۔ اْسی کے مَسکِن میں یعنی بابلؔ میں وہ اْسی کے پاس مَرے گا ۔

2
17/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 17 اَور فِرعْون باوجْود بڑے لشکر اَور بْہت سے لوگوں کے اْس کے ساتھ جنگ نہ کر سکے گا۔جِس وقت وہ دَمدَمہ باندھے اَور بْرج بنائے۔ تاکہ بْہت جانوں کو ہلاک کرے ۔
\v 18 کیونکہ اْس نے عہد کو توڑ کر قَسم کی تحِقیر کی باوجوْد اْس کے کہ اْس نے ہاتھ پر ہاتھ مارا۔چْونکہ اْس نے یہ سب کْچھ کِیا اِس لئے وہ بچ نہ سکے گا۔

3
17/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 19 اِس لئے مالِک خْداوند فرماتا ہے کہ میری زِندگی کی قَسم اْس نے میری ہی قَسم کی تحِقیر کی اَور میرے ہی عہد کو توڑا ۔مَیں یہ اْس کے سر پر ضرْور لاؤں گا۔
\v 20 اَور اْس میں اپنا جال اْس پر پھیلاؤں گا ۔تو وہ میرے پھندے میں پھنس جائے گا۔ اَور مَیں اْسے بابل ؔ کو لے آؤْں گا۔ اَور جو میرا گْنا ہ اْس نے کِیا ہے اْس کی بابت مَیں وہاں اْس کی عدالت کرْوں گا۔
\v 21 اْس کے تمام لشکر کے سب فراری تلوار سے قتل ہوں گے۔اَور باقی ماندہ چاروں طرف پراگندہ ہو جائیں گے ۔ اَور تْم جانو گے کہ مَیں خْداوند نے یہ فرمایا ہے۔

View File

@ -213,6 +213,11 @@
"17-01",
"17-05",
"17-07",
"17-09"
"17-09",
"17-11",
"17-13",
"17-15",
"17-17",
"17-19"
]
}