Sat Jun 13 2020 17:27:56 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-13 17:27:57 -04:00
parent 3140ad25c0
commit 8a10251047
7 changed files with 20 additions and 5 deletions

View File

@ -1,4 +1,4 @@
اُس نے پیمائش کے سرکنڈے سے مشرق کی طرف چاروں اطراف پانچ سَوسرکنڈے ناپا۔
اُس نے پیمائش کے سرکنڈے سے شِمال کی طر ف چارو ں اطراف پانچ سَو سرکنڈے ناپا۔
18۔اُس نے پیمائش کے سرکنڈے سے جنُوب کی طرف پانچ سَو سرکنڈے ناپا۔
19۔ اُس نے مغرب کی طرف مُڑ کر پیمائش کے سرکنڈے سے پانچ سَو سرکنڈے ناپا۔
\v 16 اُس نے پیمائش کے سرکنڈے سے مشرق کی طرف چاروں اطراف پانچ سَوسرکنڈے ناپا۔
\v 17 اُس نے پیمائش کے سرکنڈے سے شِمال کی طر ف چارو ں اطراف پانچ سَو سرکنڈے ناپا۔
\v 18 اُس نے پیمائش کے سرکنڈے سے جنُوب کی طرف پانچ سَو سرکنڈے ناپا۔
\v 19 اُس نے مغرب کی طرف مُڑ کر پیمائش کے سرکنڈے سے پانچ سَو سرکنڈے ناپا۔

1
42/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 اُس نے اُسے چاروں طرف سے ناپا۔ اُس کی چارو ں طرف کی دِیوار لمبائی میں پانچ سَو اَور چوڑائی میں پانچ سَو سرکنڈے تھی۔ وہ خاص مقام کو عام سے جُدا کرتی تھی۔

2
43/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\c 43 \v 1 عبادت جدید پِھر وہ مُجھے پھاٹک پر لے آیا۔یعنی اُس پھاٹک پر جِس کا رُخ مشرق کی راہ کی طرف ہَے۔
\v 2 اَور کیا دیکھتا ہُوں کہ اِسرؔائیل کے خُدا کا جلال مشرق کی راہ کی طرف سے آیااَور اُس کی آواز سیلاب کے شور کی سی تھی اَور زمین اُس کے جلال سے مُنّور ہو گئی۔

3
43/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 3 اَور جو رُؤیا مَیں نے دیکھی وہ اُس رُؤیا کی طرح تھی جو مَیں نے اُس وقت دیکھی جب خُداوند شہر کو برباد کرنے آیا تھااَور وہ تِفصیلاً اُس رُؤیا کی مانند تھی جو مَیں نے نہر کبؔار پر دیکھی ۔تب مَیں مُنہ کے بَل گِرا۔
\v 4 اَور خُداوند کا جلال اُس پھاٹک کی راہ سے گھر میں داخِل ہُوا جس کا رُخ مشرق کی راہ کی طرف ہَے۔
\v 5 اَور رُوح نے مُجھے اُٹھا لِیا اَور مُجھے اندرُونی صحن میں پُہنچا دِیا تو کیا دیکھتا ہُوں کی خُداوند کے جلال نے گھر کو پُر کر دِیا۔

3
43/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 6 \v 7 \v 8 اَور مَیں نے گھر میں سے کِسی کو اپنے سامنے کلام کرتے سُنا۔اَور وہ شخص میرے پاس کھڑا تھا۔
اَور اُس نے مُجھ سے کہا۔کہ اَےابنِ بشر! تُو نے میری تخت گاہ اَور میرے پاؤں کے تلوؤں کی جگہ کو دیکھا ہے جہاں مَیں بنی اِسرؔائیل کے درمیان ہمیشہ کے لئے سکوُنت پذیر ہُوں گا۔اَور اِسرؔائیل کے گھرانے کے لوگ کیا رعایا کیا بادشاہ اپنی زِنا کاری اَور اپنے شاہی ستُونوں اَور اپنی اُونچی جگہوں سے پِھر میرے قُدُّوس نام کو داغ نہ لگائیں گے۔
کیونکہ وہ اپنی دہلیز کے ساتھ اَور اپنی چوکھٹ میری چَوکھٹ کے ساتھ لگاتے تھے یہاں تک کہ میرے اَور اُن کے درمیان فَقط دِیوار تھی۔اُنہوں نے اپنے مکرُوہ کاموں سے جو وہ کرتے تھے میرے قُدُّوس نام کو داغ لگایا اَس لئے مَیں نے اپنے غضب میں اُنہیں فنا کر دِیا۔

1
43/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -553,6 +553,11 @@
"42-04",
"42-07",
"42-10",
"42-13"
"42-13",
"42-16",
"42-20",
"43-title",
"43-01",
"43-03"
]
}