Mon Jun 08 2020 17:19:11 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
970af22896
commit
81581fe3dd
|
@ -0,0 +1,12 @@
|
|||
\v 15 قتلِ عظیم کے لئے تیز کی ہْو ئی ہے ۔
|
||||
جِلا کی ہْوئی تا کہ چمکے۔
|
||||
پِھر کیا ہم خْوشی کریں؟ میرے بیٹے کا عصا ہر لکڑی کو حقیر جانتا ہے۔
|
||||
\v 16 مَیں نے اْسے قَصاب کو دِیا۔
|
||||
تاکہ اْسے اپنے ہاتھ میں لے۔
|
||||
وہ اِس لئے جِلا کی ہْوئی ہے۔
|
||||
تاکہ قاتل کے ہاتھ میں دی جائے۔
|
||||
\v 17 اَے ابن بشر! نالہ اَور نَوحہ کر۔ کیونکہ وہ میری اْمّت کے خلاف
|
||||
اَور اِسرائیل کے تمام سرداروں کے خلاف ہے ۔
|
||||
وہ میری اْ مت کے ساتھ ہی
|
||||
تلوار کے حوالہ کِئے گئے ہیں۔
|
||||
اِس لئے تْو اپنی ران پہ ہاتھ مار ۔
|
|
@ -0,0 +1,14 @@
|
|||
\v 18 جب تحقِیرکرنے والا عصا جاتارہا
|
||||
تو یقیناً آزمائش ہے!
|
||||
(مالِک خْداوند کا فرمان ہے)
|
||||
\v 19 پر تْو اَے اِبنِ بشر!
|
||||
نبْوت کر اَور تالِیا ں بجا۔
|
||||
تلوار دو چَند یاسَہ چَند کی جائے۔
|
||||
وہ قتل کی تلوار
|
||||
بلکہ اْس قتلِ عظیم کی تلوار ہے۔
|
||||
جو اْنہیں گھیر لیتاہے۔
|
||||
\v 20 تاکہ دِل ڈوب جائیں۔
|
||||
اَور مقتْول بے شْمار ہوں۔
|
||||
میں نے اْن کے ہر ایک پھاٹک میں
|
||||
تلوار کا خوف پرپا کیا ہے۔
|
||||
وہ اِس لئے بنائی گئی ہے تاکہ چمکے اَور قتل کرے۔
|
|
@ -0,0 +1,7 @@
|
|||
دہنی طرف خوف پھیلا دے ۔
|
||||
بائیں طرف آمادہ ہو
|
||||
جس طرف بھی تیری دھار ہو۔
|
||||
مَیں بھی تالِیاں بجاؤْں گا۔
|
||||
اَور اپنے قہر کو ٹھنڈا کراؤْں گا۔
|
||||
(مَیں خْداوند نے یہ کہا ہے)
|
||||
23۔ اَور خْداوند کا کلام مجھ پر نازل ہوا ۔ اْس نے کہا کہ۔
|
|
@ -274,6 +274,8 @@
|
|||
"21-08",
|
||||
"21-10",
|
||||
"21-12",
|
||||
"21-14"
|
||||
"21-14",
|
||||
"21-15",
|
||||
"21-18"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue