Mon Jun 08 2020 16:55:11 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-08 16:55:11 -04:00
parent 7e285e7352
commit 7ffe091552
6 changed files with 38 additions and 1 deletions

8
19/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,8 @@
\v 8 گِرد وپیش کی اقوام نے
اْس کے لئے پھندے لگائے۔
اْنہوں نے اپنے جال پھیلائے۔
تو وہ اْن کے گڑھے میں پکڑا گیا۔
\v 9 اْنہوں نے اْسے پنجرے میں ڈالا۔
اَور شاہِ بابؔل کے پاس لے گئے۔
تاکہ اِسرائیل کے پہاڑوں پر
اْس کی آواز پِھر سْنی نہ جائے۔

10
19/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,10 @@
\v 10 تیری ماں تاکِستان میں تاک کی مانند تھی
جو پانی کے کِنارے لگائی گئی۔
وہ پانی کی فراوانی کے باعِث
باروَر اَور شاخ دار ہؤئی۔
\v 11 اْس کی ایک مضبوْط شاخ
فرمانروا کا عصا بنی۔
اَور ڈ الیوں کے در میان
اْس کا تنا بْلند ہْؤا۔
وہ اپنی بْلندی اَور ٹہنیوں کی کثرت سے
خْوب دِ کھائی دیتی تھی ۔

8
19/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,8 @@
\v 12 لیکن وہ غضب سے اْ کھاڑی گئی
اَور زمین پر پھینکی گئی۔
اَورمشرقی ہَوا نے
اْس کی ٹْوٹی ہْوئی ڈالیوں کو سْکھادِیا۔
اَوراْس کی مضبْوط شاخ مْرجھا گئی۔
اَور آگ نے اْسے بھسم کر دِیا۔
\v 13 اَور اَب وہ بیابان میں
خْشک اَور پِیاسی سَر زمین میں لگائی گئی ہے۔

5
19/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 14 اَور شاخ سے آگ پْھوٹ نِکلی ہے
اَور اْس کی کو نپلوں کو کھا گئی ہے۔
اَب اْس میں کو ئی مضبوْط ڈالی نہیں رہی
جوکہ حْکو مت کا عصاء بنے
(یہ وہ مرثیہ ہے جو اَب بھی پڑھا جاتا ہے)

1
20/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -242,6 +242,11 @@
"18-31",
"19-title",
"19-01",
"19-05"
"19-05",
"19-08",
"19-10",
"19-12",
"19-14",
"20-title"
]
}