Sat Jun 06 2020 16:34:22 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-06 16:34:22 -04:00
parent 27d0a3f393
commit 6277dc0ede
4 changed files with 10 additions and 1 deletions

2
05/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\c 5 \v 1 اَور تُو اَے ابنِ بشر! اپنے لئے ایک تیز تلوار لے۔ اَور حَجام کے اُسترے کی طرح اُسے اپنے سر پر اَور اپنی داڑھی پر پھیر۔اَور ترازُو لے اَور بالوں کو تول کر حصّے بنا۔
\v 2 مُحاصرہ کے دِنوں کے پُورا ہونے پر تیسرا حصّہ شہر کے بیچ میں جِلا۔ پھر تیسرا حصّہ لے کر اُس پر اُس کے اِرد گِرد تلوار مار۔اَور تیسرا حصّہ ہَوا میں اُڑا دے[اَور مَیں تلوار کھینچ کر اُن کا پیچھا کرُوں گا]۔

2
05/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 3 اَور اُن میں سے تُوتھوڑے سے بال لے اَور اُنہیں اپنے دامن میں باندھ۔
\v 4 علامت کا بیان اُور اُن میں سے کُچھ نِکال کر آگ کے بیچِ میں ڈال اَور آگ سے جَلادے۔اَور تُو اِسرؔائیل کے تمام گھرانے سے کہےگا کہ۔

2
05/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
مالِک خُداوند یُوں فرماتا ہے ۔ یہ وہی یُروشلیِؔم ہے جِسے مَیں نے قوموں اَور آس پاس کے مُمالِک کے درمیان رکھّا ہے۔
لیکن اُس نے قوموں سے بڑھ کر شرارت کر کے میری قَضاؤں کی۔ اَور آس پاس کے مُمالِک سے زیادہ میرے قَوانیِن کی مُخالفِت کی ہے۔ کیونکہ اُنہوں نے میری قَضاؤں کو رَدّ کر دِیا اَور میرے قَوانیِن پر نہیں چلے۔

View File

@ -75,6 +75,9 @@
"04-09", "04-09",
"04-12", "04-12",
"04-14", "04-14",
"04-16" "04-16",
"05-title",
"05-01",
"05-03"
] ]
} }