Sat Jun 13 2020 17:59:56 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-13 17:59:57 -04:00
parent 7e847c51ee
commit 59c4c510ec
5 changed files with 14 additions and 3 deletions

View File

@ -1,3 +1,3 @@
\v 21 \v 23 ذیل کے طریقے سے تُم اِسرؔائیل کے قبائل کے مُطابق مُلک کو بانٹ لو گے۔
\v 21 ذیل کے طریقے سے تُم اِسرؔائیل کے قبائل کے مُطابق مُلک کو بانٹ لو گے۔
\v 22 اَور تُم اپنے لئے اَور اُن پردیسیوں کے لئے جو تُمہارے درمیان بستے ہیں اَور جِن کی اولاد تُمہارے درمیان پیدا ہُوئی اُس قُرعہ سے تقسیم کرو گے تو وہ تُمہارے لئے بنی اِسرؔائیل میں وطنیوں کی مانند ہُوں گے اَور اِسرؔائیل کے قبائل کے درمیان اُن کی میراث تُمہارے ساتھ ہو گی۔
اَور جس جس قبیلے میں کوئی پردیسی بسا ہو گا تُم اُسی میں اُسے مِیَراث دو گے(مالِک خُداوند کا فرمان یُونہی ہے)۔
\v 23 اَور جس جس قبیلے میں کوئی پردیسی بسا ہو گا تُم اُسی میں اُسے مِیَراث دو گے(مالِک خُداوند کا فرمان یُونہی ہے)۔

3
48/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\c 48 \v 1 اَور قبائل کے نام یہی ہیں ۔اِنتہائی شِمال پر حِتّلو ؔن کے رستے کے ساتھ حما تؔ کے مَدخِل سے ہوتے ہوئے حصر عیناؔن تک ( جس کے شِمال میں دِمِشقؔ اَور حماتؔ کے علاقے ہیں) مشرق سے مغرب تک دانؔ کے لئے ایک حِصّہ۔
\v 2 اَور داؔن کے علاقے کے پاس مشرق سے مغرب تک آشر کے لئے ایک حِصّہ۔
\v 3 اَور آشؔر کے علاقے کے پاس مشرق سے مغرب تک نفتاؔلی کے لئے حِصّہ۔

4
48/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
اَور نفتاؔلی کے علاقے کے پاس مشرق سے مغرب تک مَنسّؔی لئے ایک حِصّہ۔
5۔ مَنسّؔی کے علاقے کے پاس مشرؔق سے مغرب تک اِفراؔئیم کے لئے ایک حِصّہ۔
6۔اَور اِفراؔئیم کے علاقے کے پاس مشرق سے مغرب تک روبؔن کے لئے ایک حِصّہ۔
7۔اَور روبؔن کے علاقے کے پاس مشرق سے مغرب تک یہُودؔاہ کے لئے ایک حِصّہ۔

1
48/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -614,6 +614,9 @@
"47-11",
"47-13",
"47-15",
"47-18"
"47-18",
"47-21",
"48-title",
"48-01"
]
}