Sat Jun 06 2020 17:29:58 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-06 17:29:59 -04:00
parent 507dd18800
commit 5576e3411e
4 changed files with 11 additions and 1 deletions

3
11/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 19 میں اْنہیں نیا دِل دْوں گا۔ اَور اْن کے باطن میں نئی رْوح ڈال دْوں گا۔اَور اْن کے بَدن میں سے پتھر کا دِل نِکال دْوں گا۔ اَور اْنہیں گوشت کا دِل دْوں گا۔
\v 20 تاکہ وہ میرے قوانِین پر چلیں اَور میرے حکموں کو مانیں اَور پر اْن عمل کریں۔تو وہ میری اْمت ہوں گے۔اَور میں اْن کا خْدا ہْوں گا۔
\v 21 لیکن وہ جِن کے دِل اپنی نفرتوں اور مکرّْوہ چیزوں کی پیروی کرتے ہیں۔مَیں اْن کی رَوِش کی سزا اْن پرلا ؤں گا۔یْوں خْداوند خْدا کا فرمان ہے۔

2
11/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 22 تب کر ّْوبِیوں نے ا پنے پَر بْلند کئے اَور پہیے بھی اْن کے ساتھ تھے۔ اَور اِسرائیل کے خْدا کا جلال اْن پر اْوپر کی طرف تھا۔
\v 23 اَور خْداوند کا جلال شہر کے درمیان سے اْٹھا۔ اَور شہر کی مشرقی طرف کے پہاڑ پر جا ٹھہرا۔

2
11/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 24 بعد اْس کے رْوح نے مْجھے اْٹھا یا۔ اَور خْدا کی رْوح کے ذریعہ سے رویا میں کسدیوں کے مْلک میں اسِیروں کے پاس پْہنچا دِیا۔ اَور جو رویا مَیں نے دیکھی تھی وہ مْجھ سے غائب ہو گئی۔
\v 25 اَور مَیں نے اسِیروں سے خْداوند کی وہ تمام باتیں بیان کردیں جو اْس نے مْجھ پر ظاہر کی تھی۔

View File

@ -136,6 +136,9 @@
"11-11",
"11-13",
"11-14",
"11-16"
"11-16",
"11-19",
"11-22",
"11-24"
]
}