Fri Jun 12 2020 12:44:10 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-12 12:44:13 -04:00
parent d169858bd2
commit 49c07ff42b
7 changed files with 20 additions and 1 deletions

2
37/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 7 اَور مَیں نے جس طرح حُکم پایا اُسی طرح نُبوّت کی اَور جب مَیں نُبوّت کر رہا تھا تو ایک شور ہُؤا۔ اَور کیا دیکھتا ہُوں کہ زلزلہ آیا اَور ہَڈّیا ں ایک دوسری سے مِل گئیں۔ ہر ایک ہَڈّی اپنے برابر کی ہَڈّی سے ۔
\v 8 اَور جب مَیں دیکھ رہا تھا ۔ تو کیا دیکھتا ہُوں کہ اُن پر پٹّھے چڑھ آئے۔ اَور گوشت بھی پیدا ہو گیا اَور چمڑا آگیا۔مگر یہ بے جان ہی تھیں۔

2
37/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 9 تب اُس نے مُجھ سے کہا کہ تُو رُوح سے نُبوّت کر۔ اَے ابنِ بشر! نُبوّت کر اَور رُوح سے کہہ دے کہ مالِک خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ اَے رُوح چاروں اطراف سے آجا۔ اَور اِن مقتوُلوں پر پھُونک کہ وہ پھِر زِندہ ہو جائیں۔
\v 10 اَور مَیں نے جس طرح حُکم پایا اِسی طرح نبُوّت کی۔ تب رُوح اُن میں داخل ہُوئی۔ اَور وہ زِندہ ہو گئیں۔ اَور وہ اپنے پاؤں پر کھڑی ہو کر ایک نہایت بڑا لشکر بن گئیں۔

2
37/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 11 تب اُس نے مُجھ سے کہا۔ کہ اَے ابنِ بشر! یہ سب ہَڈّیاں اِسرؔائیل کا گھرانا ہیں۔ دیکھ ۔ وہ کہتے ہیں۔ کہ ہماری ہَڈؔیاں سُوکھ گئی ہیں۔ اَور ہماری اُمؔید جاتی رہی ہے۔ ہم تو کاٹ ڈالے گئے ہیں۔
\v 12 اِس لئے تُو نُبوّت کر اَور اُن سے کہہ دے۔ مالِک خُداوند یُوں فرماتا ہَے۔ دیکھ۔ مِیں تُمہاری قبریں کھول دُوں گا۔ اَور تُمہاری قبروں میں سے تُمہیں باہر نِکالُوں گا۔ اَے میری اُمّت ! اَور تُمہیں اِسرؔائیل کی سَرزمین میں لاؤُں گا۔

2
37/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 13 اور تم جا ن لو گے کہ میں ہی خداوند ہوں۔ جس وقت مَیں تُمہاری قبریں کھولوں گا اَور تُمہاری قبروں میں سے تُمہیں باہر نِکالوں گا ۔ اَے میر ی اُمّت!
\v 14 اَور مَیں اپنی رُوح تُم میں ڈالُوں گا۔ اَور تُم زِندہ ہو جاؤ گے۔ اَور مَیں تُمہیں تُمہاری سَر زمین میں بساؤُں گا۔ تب تُم جان لو گے۔ کہ مَیں خُداوند نے یہ کہا ہے اَور عمل میں لایا ہُوں۔ (خداوند کا فرمان یُونہی ہے)۔

3
37/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 15 اَور مَیں نے خُداوند کا کلام پایا۔ اُس نے کہا ۔
\v 16 اَے ابنِ بشر! تُو ایک چھڑی لے اَور اُس پر لکِھ۔ " یہُودؔاہ اَور اُس کے ساتھیوں بنی اِسرؔائیل کے لئے۔"پھرِ دُوسری چھڑی لے اَور اُس پر لِکھ۔"اِفراؔئیم کی چھڑی یُوسف اَور اُس کے ساتھیوں یعنی اِسرؔائیل کے تمام گھرانے کے لئے"۔
\v 17 اَور اُنہیں ایک دوسرے کے ساتھ جوڑ کہ وہ تیرے لئے ایک لکڑی ہو۔ اَور وہ دونوں تیرے ہاتھ میں ایک ہوں گی۔

3
37/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
اَور جب تیری قوم کے فرزند تُجھ سے بات کر کے کہیں۔ کیا تُو ہمیں نہیں بتائے گا کہ اِس سے تیرا کیا مطلب ہَے؟
19۔تو تُو اُن سے کہہ دے۔ مالِک خُداوند یُوں فرماتا ہے۔ دیکھ۔ مَیں یُوسؔف کی چھڑی کو جو اِفراؔئیم کے ہاتھ میں ہے اَور اُس کے ساتھیوں اِسرؔائیل کے قبائل کو لُوں گا۔ اَور اُنہیں یہُودؔاہ کی چھڑی بنا دُوں گا۔ تو وہ میرے ہاتھ میں ایک ہوں گی۔
20۔اَور وہ چھڑیاں جِن پر تُو نے لِکھا ہے اُن کی آنکھوں کے سامنے تیرے ہاتھ میں ہوں گی۔

View File

@ -482,6 +482,11 @@
"36-37",
"37-title",
"37-01",
"37-04"
"37-04",
"37-07",
"37-09",
"37-11",
"37-13",
"37-15"
]
}