Sat Jun 06 2020 16:18:22 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-06 16:18:22 -04:00
parent 41409566a4
commit 467ec9f307
4 changed files with 9 additions and 1 deletions

2
01/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 24 اَور جب وہ چلتی تھیں تو مَیں اُن کے پروں کی آواز سُنتا تھا گویا پانی کی کثرت کی آواز یعنی قادرِ مُطلق کی آواز۔اَور لشکر کی آواز کی مانند شور کی آواز ہوتی تھی۔اَور جب وہ ٹھہرتی تھیں تو اپنے پر نیچے کو لٹکا دیتی تھیں۔
\v 25 [جب وہ ٹھہرتی تھیں اَور اپنے پر لٹکا دیتی تھیں۔ تو اُس فضا میں سے جو اُن کے سروں کے اُوپر تھی آواز آتی تھی]۔

1
01/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 26 اَور اُس فضا کے اُوپر جو اُن کے سروں پر تھی نیلم کے پتّھر کی شکل کی شباہت تخت تھی ۔ اَور شباہت تخت پر کِسی اِنسان کی سی صُورت اُس کے اُوپر نظر آئی۔

2
01/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 27 اَور مَیں نے اُس کے اندر سے اُس کے مُحیط تک درخشاں شعلہ کی سی شکل یعنی اُس کی کَمر کی صُورت سے اُوپر کی طرف آگ کی شکل۔ اَور اُس کی کَمر کی صُورت سے نیچے کی طرف آگ کی سی شکل دیکھی۔اَور اُس کی گِردو پیش جھلک تھی۔
\v 28 اَور گِردوپیش کی جھلک کی شکل ویسی ہی تھی جیسی میِنہ کے دِن بادلوں میں کمان کی صُورت ہوتی ہے۔خُداوند کے جلال کی شباہت کی شکل یہی تھی۔ مَیں اُسے دیکھ کر مُنہ کے بَل گِر پڑا۔ اَور ایک کلام کرنے والے کی آواز سُنی۔

View File

@ -46,6 +46,9 @@
"01-15",
"01-17",
"01-19",
"01-22"
"01-22",
"01-24",
"01-26",
"01-27"
]
}