Wed Jun 10 2020 15:10:35 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
91a282997c
commit
2891194214
|
@ -0,0 +1,2 @@
|
|||
\v 26 تیرے کھینے والے تُجھے گہرے پانی میں لائے۔ سمُندر کے بیِچ میں مشرقی ہَوا نے تُجھے توڑا ہے۔
|
||||
\v 27 تیرا مال و مُتاع اَور تیری اَجناسِ تجارت اَور تیرے مَلاّح اَور ناخُدا اَور تیرے درزبندی کرنے والے اور تیرے کاروبار کے گماشتے او ر تیرے تمام جنگی مَرد۔ ہاں وہ پُورا گروہ جو تُجھ میں ہے۔ وہ تیری تباہی کے دِن سمُندر کے بیِچ میں ڈُوب جائیں گے۔
|
|
@ -0,0 +1,3 @@
|
|||
\v 28 تیرے ناخُداؤں کے چِلاّنے کی آواز سے تیری نَواحی کانپے گی۔
|
||||
\v 29 اَور سب چَپُّو چلانے والے اَور مَلّاح اَور سمُندر کے سب ناخُدا جہازوں پر سے اُتر کر خُشکی پر کھڑے ہوں گے۔
|
||||
\v 30 اَور وہ تُجھ پر بُلند آواز سے ماتم کریں گے۔ اَور زار زار روئیں گے۔ اَور اپنے سروں پر مِٹّی ڈالیں گے۔ اَور راکھ میں لَوٹیں گے۔
|
|
@ -362,6 +362,8 @@
|
|||
"27-16",
|
||||
"27-19",
|
||||
"27-22",
|
||||
"27-24"
|
||||
"27-24",
|
||||
"27-26",
|
||||
"27-28"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue