ur_ezk_text_ulb/03/24.txt

2 lines
499 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 24 تب رُوح مُجھ میں داخِل ہُوئی۔ اَور اُس نے مُجھے پاؤں پر کھڑا کیا۔ اَور مُجھ سے بات کر کے کہا۔جا اَور اپنےگھر کے اندر اپنے آپ کو بند کر دے۔
\v 25 اَور تُو اَےابنِ بشر۔دیکھ۔ تُجھ پر بندھن ڈالے جائیں گے اَور تُو اُن سے سے باندھا جائے گا۔ اَور تُو اُن کے درمیان سے باہر نہ نکلے گا۔