ur_ezk_text_ulb/44/25.txt

3 lines
691 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 25 اَور وہ کِسی اِنسان کی مَیّت کے نزدِیک جانے سے اپنے آپ کو ناپاک نہ کریں گے۔وہ فَقط باپ یا ماں یا بیٹے یا بیٹی یا بھائی یا بِن بِیاہی بہن کے لئے اپنے آپ کو ناپاک کر سکیں گے۔
\v 26 اگر کوئی یُوں ناپاک ہُؤا ہو تو اُس کے لئے سات دِن شُمار کِئے جائیں ۔
\v 27 اَور جس دِن وہ مَقدِس کے اندرُونی صحن میں مَقدِس کی خدمت کے لئے داخِل ہو تو وہ خطا کا ذَبیحہ گُزرانے۔(مالِک خُداوند کا فرمان یُونہی ہے)۔