ur_ezk_text_ulb/31/03.txt

2 lines
558 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 3 دیکھ۔ تو لبنان کا ایک دیودار تھا جس کی ڈالیاں خوبصورت تھیں اور قد بلند تھا اور جس کی چوٹی بادلوں کے درمیان پہنچی ہو ئی تھی۔
\v 4 پانی نے اُس کی پرورِش کی۔ اَور گہراؤ نے اُسے بڑھایا۔اُس کے دریا اُس جگہ کے چاروں طرف جاری تھے۔ جہاں کہ وہ لگایا گیا اَور اُس نے اپنے نالوں کو سَرزمین کے تمام درختوں تک پُہنچا دِیا۔