ur_ezk_text_ulb/29/06.txt

2 lines
562 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 6 اَور مِصؔر کے تمام باشِندے جانیں گے کہ مَیں ہی خُداوند ہُوں۔ کیونکہ تُو اِسرؔائیل کے گھرانے کے لئے فَقط سرکنڈے کی لاٹھی ہے۔
\v 7 وہ ہاتھ سے تُجھے پکڑیں تو تُو ٹُوٹ جاتا ہے۔ اَور اُن کا سارا ہاتھ پھٹ جاتا ہے۔ اَور اگر وہ تُجھ پر تکیہ کریں تو تُو ٹکُڑے ٹکُڑے ہو جاتا ہے اَور اُن سب کی کَمروں کو لرزہ میں ڈال دیتا ہے۔