ur_ezk_text_ulb/27/22.txt

2 lines
434 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 22 سبا اَور رعمؔاہ کے تاجر تیرے ساتھ سوداگری کرتے تھے۔ وہ ہر قسم کے نفیس مصَالح اَور ہر طرح کے قیمتی پتّھر اَور سونا تیرے بازاروں میں بیچتے تھے۔
\v 23 حاراؔن اَور کؔنّہ اَور عدؔن۔ سبا کے سوداگر۔ اَسوؔر اَور کِلمؔد تیرے ساتھ سوداگری کرتے تھے۔