ur_ezk_text_ulb/13/15.txt

2 lines
606 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 15 تب مِیں اپنا قہر دَیوار پر اور کچّا گارا تھوپنے والوں پر بھی پْورا کرْوں گا اَور تْم سے کہا جا ئے گا۔کہ دِیوار نہیں رہی اَور نہ وہ رہے جِنہوں نے اْس پر تھوپا تھا۔
\v 16 یعنی اِسرائیل کے وہ نبی جو یرْوشیِلم ؔ کے بارے میں نبْوّت کرتے تھےاَور اْس کے لئے سلامتی کی رویادیکھتے تھے حالانکہ سلامتی نہیں ہے (اْن کے لئے خْداوند خْدا کا فرمان ہے) ۔