2 lines
788 B
Plaintext
2 lines
788 B
Plaintext
|
\v 8 اِ س لئے خْداوند خْدا یْوں فرماتا ہے کہ چْو نکہ تْم نے باطِل بات کی اَور جْھوٹی رویا دیکھی ۔اِس لئے دیکھ مالِک خْداوند کا فرمان ہے کہ میں تْمہارے خلاف ہوْں ۔
|
|||
|
\v 9 اَور میرا ہاتھ اْن انبیاء کے خِلا ف ہوگا جِن کی رویا باطِل اَور پیشین گوئی جْھوٹی ہے۔وہ میری اْمّت کی جماعت میں نہ ہوں گے۔اَور نہ اِسرائیل کے گھرانے کے دفتر ہی میں لِکھے جائیں گے اَور نہ وہ اِسرائیل کے مْلک میں داخِل ہوں گے۔ تاکہ تْم جانْوگے کہ مَیں ہی مالِک خٌداواند ہوں۔
|