ur_ezk_text_ulb/12/19.txt

2 lines
662 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 19 اَور مْلک کے لوگوں سے کہہ دےکہ یرْوشلِیم کے باشِندوں اَور اِسرائیل کی سَر زمین کے حَق میں مالِکِ خْداوند یْوں فرماتا ہے ۔ کہ وہ کانپتے ہوئے روٹی کھائیں گے اَور لرزتے ہوئے پانی پئیں گے۔ کیونکہ اْس کے تمام باشِندوں کےظلم کے باعِث اْن کی سَر زمین بے آباد ہو جائے گی۔
\v 20 اَور آباد شہر اْجڑ جا ئیں گے ۔اَور مْلک وِیران ہو جائے گا۔تب تْم جانو گے کہ مَیں ہی خْداوند ہْوں۔