This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.
\v 20 اور تم اُنہیں اپنے گھروں کے دروازوں کی چوکھٹوں پر اور اپنے پھاٹکوں پر لکھو۔
\v 21 تاکہ جب تک آسمان زمین کے اُوپر ہے تمہارے دِن اور تمہاری اولاد کے دِن اُس ملک میں بہت ہوں۔ جس کی بابت خُداوندنے تمہارے باپ دادا سے قسم کھائی ۔ کہ و ہ تمہیں دے گا۔