Tue Jun 23 2020 07:18:30 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-23 07:18:30 -04:00
parent 7795465b15
commit f73013262f
6 changed files with 17 additions and 3 deletions

View File

@ -1,3 +1,3 @@
\v 41 \v 43 تب موسیٰ نے مشرق کی طرف یردن کے پار تین شہر الگ کر دئیے ۔
\v 41 تب موسیٰ نے مشرق کی طرف یردن کے پار تین شہر الگ کر دئیے ۔
\v 42 تاکہ جس کسی خُونی نے اپنے ہمسائے کو نادانستہ قتل کیِا جب کہ وہ ایک دو دِن پہلے اُس کا دُشمن نہ تھا وہ وہاں پناہ لے ۔ جب وہ اُن شہروں میں سے کسی میں بھاگ جائے تو جیتا رہے۔
بصر کو جو بیِابان میں روبینیوں کے میدانی علاقہ میں ہے اور رامات کو جو جدیوں کے جِلعاد میں ہے اور جولان کو جو مَنیسوں کے بسن میں ہے۔
\v 43 بصر کو جو بیِابان میں روبینیوں کے میدانی علاقہ میں ہے اور رامات کو جو جدیوں کے جِلعاد میں ہے اور جولان کو جو مَنیسوں کے بسن میں ہے۔

3
04/44.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 44 یہ وہ شریعت ہے جو موسیٰ نے بنی اِسرائیل کے لئے مرُتب کی۔
\v 45 اور یہ وہ شہادتیں اور قوانین اور آئین ہیں جو موسیٰ نے بنی اِسرائیل سے اُن کے مصر سے نکلنے کے بعد بیان کئے۔
\v 46 یردن کے پار وادی میں بیَت فغور کے مقُابل اموریوں کے بادشاہ سیِحون کے ملک میں جو حسبُون میں رہتا تھا ۔ جسے موسیٰ اور بنی اِسرائیل نے مصر سے نکلنے کے بعد مارا۔

3
04/47.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 47 اور وہ اُس کے ملک اور بسن کے بادشاہ عوج کے ملک کے مالک بنے یہ دونوں اموریوں کے بادشاہ تھے جو یردن کے پار مشرق کی طرف رہتے تھے ۔
\v 48 عروعیر سے لے کر جو وادی ارنون کے کنارے پر ہے کوہِ صیون یعنی حرمون تک ۔
\v 49 سارا عرابہ یردن کے پار مشرق کی طرف ہے جو عرابہ کے سمنُدر تک اور کوہِ پسگہ کے دامن تک ہے۔

3
05/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\c 5 \v 1 \v 3 دس احکام کا دہراؤ اور موسیٰ نے سارے اِسرائیل کو بلایا ۔ اور اُن سے کہا ۔ اَے اِسرائیل یہ قوانین اور آئین سُن لو ۔ جو آج کے دِن میں تمہارے کانوں میں پہنچاتا ہوں۔ تم اُنہیں سیکھ لو اور اُن پر عمل کرنے کے مشُتاق ہو۔
\v 2 خُداوند ہمارے خُدا نے حورب مین ہم سے عہد کیِاہے۔
اُس نے ہمارے باپ دادا سے نہیں بلکہ ہی ساتھ یہ عہد کیِا ہے یعنی ہم سب سے جو آج کے دِن جیتے ہیں۔

1
05/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -114,6 +114,10 @@
"04-34",
"04-35",
"04-37",
"04-39"
"04-39",
"04-41",
"04-44",
"04-47",
"05-title"
]
}