Tue Jun 23 2020 20:43:17 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-23 20:43:18 -04:00
parent 6ac9923d89
commit f5261b8273
5 changed files with 12 additions and 1 deletions

2
07/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 23 بلکہ خُداوند تیرا خُدا اُنہیں تیرے حوالے کر دے گا اور اُن پر سخت گھبراہٹ ڈالے گا۔ یہاں تک کہ وہ فنا ہو جائیں گے۔
\v 24 اور وہ اُن کے بادشاہوں کو تیرے ہاتھ میں دے دے گا ۔ پس تُو اُن کے نام آسمان کے نیچے سے مٹِا ڈالے گا ۔ اور کوئی تیرے سامنے کھڑا نہ رہ سکے گا جب تک تُو اُنہیں فنا نہ کرے ۔

2
07/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 25 تُو اُن کے معبُودوں کی تراشی ہُوئی مورتوں کو آگ سے جَلا ۔ تُو اُس چاندی اور سونے کا جو اُن پر ہے لالچ نہ کر اور اُسے اپنے لئے نہ لے ۔ ایسا نہ ہو وہ تیرے لئے پھندا ہوں کیونکہ یہ خُداوند تیرے خُدا کے سامنے مکرُوہ ہے۔
\v 26 اور تُو بُت کی کوئی چیز اپنے گھر کے اند ر نہ لا ۔ ایسا نہ ہو کہ تُو اُس کی طرح ملعون ہو۔ تُو اُس سے کمال نفرت کر۔ اور وہ تیرے لئے غلاظت کی طرح ہو۔ کیونکہ وہ ملعون ہے۔

2
08/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\c 8 خُدا کی مہربانیوں کی زورآوری اُن تمام احکام کو جن کی بابت آج کے دِن میَں تمہیں فرمان دیتا ہوں تم مانو اور اُن پر عمل کرو ۔ تاکہ جیتے رہواور بہت ہوجاؤ۔ اور اُس ملک میں جس کی بابت خُداوند نے تمہارے باپ دادا سے قسم کھائی داخل ہواور اُس کے مالک بنو ۔
2۔ اور تُواُس سارے رستے کو یاد رکھ جس میں خُداوند نے بیابان میں چالیس برس تک تجھے چلایا ۔ تاکہ تجھے تکلیف دے کر آزمائے ۔ اور تیرے دِل کی بات دریافت کرے کہ تُو اُس کے احکام مانے گا یا نہیں۔

1
08/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -157,6 +157,10 @@
"07-12",
"07-14",
"07-16",
"07-17"
"07-17",
"07-20",
"07-23",
"07-25",
"08-title"
]
}