Wed Jun 24 2020 20:26:18 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-24 20:26:18 -04:00
parent e64d773ba9
commit efb5809103
6 changed files with 14 additions and 1 deletions

2
12/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 3 اُن کے مذبحوں کو ڈھا دو ۔ اُن کے ستُونوں کو توڑ ڈالو ۔ اُن کے کھمبوں کو آگ سے جَلاؤ ۔ اُن کے معبُودوں کے بتُوں کے ٹکڑے ٹکڑکے کرو ۔ اور اُس جگہ سے اُن کا نام تک مِٹا ڈالو۔
\v 4 لیکن خُداوند اپنے خُدا سے ایسا نہ کرنا ۔

2
12/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 5 بلکہ وہ جگہ جِسے خُداوند تمہارا خُدا تمہارے سب قبائل کے درمیان سے پسند کرے گا ۔ کہ اپنا نام وہیں رکھے اور وہیں سکوُنت کرے اُسے تم ڈھونڈو اور وہیں جایا کرو ۔
\v 6 اور تم وہیں اپنی سوختنی قُربانیاں اوراپنے ذبیحے اور اپنی دہ یکیاں اور اپنے ہاتھوں کے ہدیے اور اپنی نذریں اور اپنی خُوشی کی قُربانیاں اور اپنی گائے بیل اور بھیڑ بکری کے پہلوٹھوں کو گزُرانو۔

1
12/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 اور تم وہیں خُداوند اپنے خُدا کے آگے کھاؤ اور اپنے گھرانوں سمیت اپنے ہاتھ کے اُن سب کاموں کی خُوشی کرو جِن میں خُداوند تمہارے خُدا نے تمہیں برکت دی ہو۔

2
12/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 8 تم ایسا نہ کرو ۔ جیسا کہ ہم آج کرتے ہیں ۔ کہ ہر ایک جو اُس کی نظر میں اچھا ہے وہی کرتا ہے ۔
\v 9 کیونکہ ابھی تک تم اُس آرام اور میِراث کو نہیں پہنچے جو خُداوند تمہار خُدا تمہیں دے گا۔

2
12/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 10 پس جب تم یردن کے پار جاؤ اور اُس ملک میں جو خُداوند تمہار خُدا تمہیں میِراث کے طور پر دے گا رہنے لگو اور وہ تمہیں تمہارے اُن سب دُشمنوں سے آرام دے جو تمہارے گرِد ہیں ۔ اور تم بےخوف سکوُنت کرو۔
\v 11 تو جس جگہ کو خُداوند تمہار ا خُدا چُن لے گا ۔ کہ وہاں اپنا نام رکھے ۔ تو تم جو کچھ میں تمہیں حکم دیتا ہوں ۔ اُسے وہاں لے جایا کرو یعنی اپنی سوختنی قُربانیاں اور اپنے ذَبیحے اور اپنی دَہ یکیاں اور اپنے ہاتھ کے ہدیئے اور اپنی وہ نیک مَنتیں جو تم خُداوند کے لئے مانو۔

View File

@ -218,6 +218,10 @@
"11-29",
"11-31",
"12-title",
"12-01"
"12-01",
"12-03",
"12-05",
"12-07",
"12-08"
]
}