Thu Jun 25 2020 20:30:21 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-25 20:30:21 -04:00
parent 512ef99de2
commit e6d3d27e81
5 changed files with 13 additions and 3 deletions

View File

@ -1,3 +1,3 @@
\v 60 \v 62 اور مصر کی ساری وبائیں جِن سے تُو خوفزدہ ہے تجھ پر واپس لائے گا ۔ اور وہ تجھے چمٹی رہیں گی۔
\v 60 اور مصر کی ساری وبائیں جِن سے تُو خوفزدہ ہے تجھ پر واپس لائے گا ۔ اور وہ تجھے چمٹی رہیں گی۔
\v 61 اور سب بیماریاں اور آفتیں جو اِس شریعت کی کتاب میں بھی لکھی نہیں گئیں ۔ خُداوند تجھ پر غالب کرائے گا ۔ یہاں تک کہ تُو فنا ہو جائے گا۔
اور تم تھوڑے سے آدمی رہ جاؤ گے ۔ باوجُود اِس کے کہ تم کثرت کے باعث آسمان کے ستاروں کی مانند تھے کیونکہ تم نے خُداوند اپنےخُدا کے حکم کی فرمانبرداری نہ کی۔
\v 62 اور تم تھوڑے سے آدمی رہ جاؤ گے ۔ باوجُود اِس کے کہ تم کثرت کے باعث آسمان کے ستاروں کی مانند تھے کیونکہ تم نے خُداوند اپنےخُدا کے حکم کی فرمانبرداری نہ کی۔

2
28/63.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 63 اور ایسا ہوگا کہ جس طرح خُداوند تم سے خُوش ہوتاتھا کہ تم سے نیکی کرے اور تمہیں بڑھائے ۔ ایسا ہی وہ خُوش ہوگا ۔ کہ تمہیں فنا کرے اور کاٹ ڈالے ۔ اور اُس سرزمین سے جس کا مالک ہونےکو تُو جاتا ہے تُو نکالا جائے گا ۔
\v 64 اور خُداوند تجھے تمام قوموں میں زمین کے ایک کنارے سے دُوسرے کنارے تک پراگندہ کرے گا اور وہاں تُو اجنبی معبُودوں کی جو پتھر اور لکڑی کے ہیں جِنہیں نہ تُو نے اور نہ تیرے باپ دادا نے جانا ، بندگی کرے گا ۔

2
28/65.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 65 اور اُن قوموں میں تجھے آرام نہ ملے گا ۔ اور نہ تیرے پاؤں کے تلوؤں کو قرار ہوگا ۔ کیونکہ خُداوند تجھے خائف دِل اور پژمردہ آنکھیں اور غمگین روح دے گا ۔
\v 66 اور تیری زندگی تیرے سامنے گویا لٹکتی رہے گی ۔ اور رات اور دِن تُو ڈڑتا رہے گا ۔ اور تجھے اپنی زندگی پر بھروسا نہ ہوگا ۔

2
28/67.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 67 اپنے دل کے خوف سے جس سے تُو ڈرے گا اور اُن چیزوں کے نظارے سے جِنہیں تُو آنکھوں سے دیکھے گا ۔ صبح کے وقت تُو کہے گا کاش کہ رات ہوجاتی اور رات کے وقت تُو کہے گا۔ کاش کہ صبح ہوجاتی۔
\v 68 اور خُداوند تجھے چیختا ہُؤا اُس راہ سے مصر کو واپس لے جائے گا ۔ جس کی بابت میَں نے تجھ سے کہا کہ تُو اُسے پھر کبھی نہ دیکھے گا ۔ اور وہاں تم اپنے دُشمنوں کے لئے غُلام اور لونڈی ہونےکو بیچے جاؤ گے اور کوئی نہ ہوگا ، جو خریدے ۔

View File

@ -445,6 +445,10 @@
"28-52",
"28-54",
"28-56",
"28-58"
"28-58",
"28-60",
"28-63",
"28-65",
"28-67"
]
}