Wed Jun 24 2020 20:42:18 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-24 20:42:19 -04:00
parent 0fc0decd5b
commit e00c12a39b
6 changed files with 15 additions and 1 deletions

2
14/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 24 اور اگر تیرا رستہ دُور ہو ۔ کہ تُو اُنہیں اُٹھا کر نہ لے جاسکے ۔ اور وہ جگہ جہاں خُداوند تیرا خُدا اپنا نام رکھنا پسند کرے گا ۔ تجھ سے دُور ہو ۔ اور خُداوند تیرے خُدا نے تجھے برکت بخشی ۔
\v 25 تو تُو اُسے نقدی کے بدلے بیچ اور نقدی کو باندھ اور اُسے اپنے ساتھ لے کر اُس جگہ کو جا جو خُداوند تیرا خُدا چُن لے گا۔

2
14/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 26 اور اُس نقدی سے جو کچھ تیرا جی چاہے ، خرید لے گائے بَیل یا بھیڑ بکری یا مَے یا شراب یا جو کچھ تیرے دِل کو پسند ہو ۔ اور وہاں خُداوند اپنے خُدا کے حضُور کھا۔ اور اپنے گھرانے کے سمیت خُوشی کر۔
\v 27 اور اُس لاوی کو جو تیرے شہروں میں ہے ہرگز فراموش نہ کر۔ کیونکہ تیرے ساتھ اُس کا حِصہ اورمیِراث نہیں۔

2
14/28.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 28 تین تین برس کے بعد تُو اُس برس کے اپنے غلےکی سب دَہ یکیاں نکال کر اُنہیں اپنے پھاٹکوں کے اندر اِکٹھا کر۔
\v 29 تُو لاوی جس کا حصہ اور میِراث تیرے ساتھ نہیں۔ اور جو مسافر اور یتیم اور بیوہ عورتیں تیرے پھاٹکوں کے اندر ہیں وہ آئیں اور کھائیں۔ اور سیر ہوں تاکہ خُدا وند تیرا خُدا تیرے ہاتھ کے اُ ن سب کاموں میں جو تُو کرتا ہے، تجھے برکت بخشے۔

3
15/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\c 15 \v 1 \v 2 \v 3 قرض کی معافی ہر سات سال بعد تُو معُافی عمل میں لانا۔
اور معافی کا یہ طریقہ ہے کہ جس کسی نے پڑوسی کو کچھ قرض دِیا ہو وہ اُسے معاف کرے۔ اور اپنے بھائی اور پڑوسی سے اُسے طلب نہ کرے ۔ کیونکہ یہ خُداوند کی معُافی کا سال ہے۔
پردیسی سے تُو طلب کر سکتا ہے مگر جو کچھ تیرا تیرے بھائی پر ہے تُو اُسے معُاف کر۔

1
15/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -255,6 +255,10 @@
"14-14",
"14-18",
"14-21",
"14-22"
"14-22",
"14-24",
"14-26",
"14-28",
"15-title"
]
}