Sun Jun 28 2020 15:11:36 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-28 15:11:36 -04:00
parent 33baebdd84
commit ddb5c79a1a
7 changed files with 18 additions and 1 deletions

1
31/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 تو جب اُن پر بہت مصائب اور آفات نازل ہوں گی ۔ تو یہ گیت اُن کے خلاف گواہ کھڑا ہوگا۔ اِس لئے وہ اُن کی نسل کے مُنہ سے نہ بھولے گا۔ کیونکہ میَں اُن کے خیالات جو وہ آج کے دِن کرتے ہیں جانتا ہوں۔ پیشتر اِس کے کہ میَں اُنہیں اُس ملک میں داخل کرُوں ۔ جس کی بابت میَں نے اُن سے قسم کھائی ۔

2
31/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 22 تب موسیٰ نے اُسی روز یہ گیت لکھا ۔ اور بنی اِسرائیل کو سکھایا۔
\v 23 اور خُداوند نے یشُوع بِن نوُن کو حکم دے کر کہا ۔ مضبُوط ہو اورحوصلہ رکھ ۔ کیونکہ تُو بنی اِسرائیل کو اُس ملک میں لے جائے گا ۔ جس کی میَں نے اُن سے قسم کھائی ۔ اور میَں تیرے ساتھ ہوں گا ۔

3
31/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 24 جب موسیٰ اِس شریعت کی ساری باتوں کو کتا ب میں لکھنےسے فارغ ہُؤا۔
\v 25 تو اُس نے لاویوں کو جو خُداوند کے عہد کے صندُوق کے اُٹھانے والے تھے حکم دِیا اور اُن سے کہا۔
\v 26 کہ اِس شریعت کی کتاب کو لو ۔ اور خُداوند اپنے خُد کے عہد کے صندُوق میں ایک طرف اُسے رکھو ۔ کہ یہ وہاں پر تمہارے خلاف گواہ ہو۔

3
31/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 27 کیونکہ میَں تمہاری بغاوت اور تمہاری گردن کشی جانتا ہوں۔ کیونکہ آج جب کہ میَں تمہارے ساتھ زندہ ہوں۔ تم نے خُداوند کے خلاف بغاوت کی ۔تو میرے مرنے کے بعد کیا ہوگا؟
\v 28 اپنے قبائل کے سرداروں اور بزرگوں اور قاضیوں اور منصب داروں کو میرے پاس جمع کرو تاکہ اُن کے کانوں میں میَں یہ باتیں پہنچاؤں ۔ اور آسمان و زمین کو اُن کے خلاف گواہ بناؤں۔
\v 29 کیونکہ میَں جانتا ہو کہ میری موت کے بعد تم بگڑ جاؤ گے ۔ اور اُس راہ سے جس کا میَں نے تمہیں حکم دِیا پھر جاؤ گے ۔ اور آخری دِنوں میں تم پر مصیبتیں آئیں گی۔ جب تم خُداوند کے حضُور بدی کرو ۔ اور اپنے ہاتھ کے کاموں سے اُسے غصہ دِلاؤ گے ۔

1
31/30.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 30 اور موسیٰ نے اِسرائیل کی ساری جماعت کے کانوں میں اِس گیت کی باتیں آخر تک کہہ سُنائیں۔

1
32/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -483,6 +483,12 @@
"31-14",
"31-16",
"31-17",
"31-19"
"31-19",
"31-21",
"31-22",
"31-24",
"31-27",
"31-30",
"32-title"
]
}