Wed Jun 24 2020 20:32:18 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-24 20:32:18 -04:00
parent 8efdd1a52f
commit d937f16c8d
4 changed files with 9 additions and 1 deletions

2
12/29.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 29 اور جب خُداوند تیرا خُدا اُن قوموں کو ،جن کا وارث ہونے کو تُو جاتا ہے تیرے آگے سے کاٹ ڈالے ۔ اور تُو اُن کا وارث ہوجائے اور اُن کے ملک میں رہنے لگے ۔
\v 30 پس تُو اپنے آپ میں خبردار رہ ۔ ایسا نہ ہو کہ اُن کا تیرے سامنے سے فنا ہونے کے بعد بھی تُو اُن کی پیروی کر کے پھندے میں پھنسے ۔ اور اُن کے معبُودوں کی بابت یہ کہہ کر پوچھے۔ کہ یہ قومیں اپنے معبودوں کی کس طرح بندگی کرتی تھیں ۔ کہ میَں ہی ویسا ہی کرُوں ۔

2
12/31.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 31 تُو خُداوند اپنے خُدا سے ایسا نہ کرنا ۔ کیونکہ اُنہوں نے اپنے معبُودوں کے لئے ہر ایک مکرُوہیت کی جس سے خُداوند کو نفرت ہے ۔یہاں تک کہ اُنہوں نے اپنے معبوُدوں کے نام پر اپنے بیٹوں اور بیٹیوں کو آگ میں ڈال کر جَلا دِیا۔
\v 32 اِن سب باتوں پر جِن کا میَں تمہیں حکم دیتا ہوں ۔ تم عمل کرنے کے خواہش مند ہو۔ اُن پر کچھ نہ بڑھانا ۔ اوراُس میں سے کچھ نہ گھٹانا۔

1
13/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -233,6 +233,9 @@
"12-21",
"12-23",
"12-26",
"12-28"
"12-28",
"12-29",
"12-31",
"13-title"
]
}