Wed Jun 24 2020 20:54:18 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-24 20:54:18 -04:00
parent 3482f20520
commit d487859746
6 changed files with 14 additions and 1 deletions

1
16/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 \v 22 تُو خُداوند اپنے خُدا کے اُس مَذبح کے نزدیک جو تُو بنائے گا ۔ اپنے لئے کسی قسم کے درخت کا کھمبا نہ لگانا ۔ اور نہ اپنے لئے کوئی ستُون قائم کرنا ۔ کیونکہ اِن سے خُداوند تیرے خُدا کو نفرت ہے۔

1
17/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 17 \v 1 بتُ پرستوں کی سزا تُوخُداوند اپنے خُدا کے لئے کوئی گائے بَیل یا بھیڑ بکری جس میں عیب یا کوئی نقص ہو ذَبح نہ کر ۔ کیونکہ خُداوند تیر ے خُدا کے سامنے یہ مکرُوہ ہے۔

3
17/02.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 2 اگر تیرے درمیان کہیں تیرے شہروں میں جو خُداوند تیر اخُدا تجھے دے گا ۔ کوئی مرَد یا عورت پائی جائے جِس نے خُداوند تیرے خُدا کے آگے بدی کی کہ اُس کے عہد کو توڑا۔
\v 3 اور جا کر دُوسرے معبودوں کی بندگی اور اُنہیں سجدہ کیِا ۔یا سورج یا چاند یا تمام آسمانی لشکر میں سے کسی کو جِسے میں نے منع کیِا ۔
\v 4 اور تجھے خبر دی گئی اور تُو نے سُنا اور تُو نے بڑی تحقیقات کی اور یہ بات دُرست ثابت ہوئی ۔ کہ اِسرائیل میں ایسا مکرُوہ کا م ہؤا ہے۔

3
17/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 5 تو تُو اُس مرَد یا عورت کو جس نے یہ بُرا کام کیا۔ اپنے پھاٹکوں سے باہر نکال لا۔ مرَد ہو یا عورت ہو۔ اور اُسے سنگسار کر ۔ یہاں تک کہ وہ مرَ جائے ۔
\v 6 جو کوئی قتل کیِا جائے وہ دو یا تین گواہوں کے بیان سے قتل کیِا جائے ۔ایک گوا ہ کے بیان سے وہ قتل نہ کیا جائے۔
\v 7 اُس کے قتل کےلئے پہلے گواہوں کے ہاتھ اُس پر پڑیں اوراُن کے بعد باقی لوگوں کے ہاتھ ۔ تاکہ تُوا پنے درمیان سے اِس شرارت کو دفع کرے۔

1
17/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -280,6 +280,10 @@
"16-13",
"16-15",
"16-16",
"16-18"
"16-18",
"16-21",
"17-title",
"17-01",
"17-02"
]
}