Thu Jun 25 2020 15:02:56 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-25 15:02:57 -04:00
parent 051efde98b
commit af9b2c6c21
5 changed files with 12 additions and 3 deletions

View File

@ -1,2 +1,2 @@
\v 24 \v 25 اگر تُو اپنے ہمسائے کے تاکستان میں جائے ۔تو اپنی بھُوک کی خواہش کے مطُابق انگور کھا ۔لیکن اپنی ٹوکری میں ہرگز نہ لے جانا ۔
اور اگر تُو اپنے ہمسائے کے کھیت میں جائے ۔ تو تُو ہاتھ سے بالیں توڑ لے ۔ مگر اپنے ہمسائے کے کھیت کو درانتی نہ لگانا۔
\v 24 اگر تُو اپنے ہمسائے کے تاکستان میں جائے ۔تو اپنی بھُوک کی خواہش کے مطُابق انگور کھا ۔لیکن اپنی ٹوکری میں ہرگز نہ لے جانا ۔
\v 25 اور اگر تُو اپنے ہمسائے کے کھیت میں جائے ۔ تو تُو ہاتھ سے بالیں توڑ لے ۔ مگر اپنے ہمسائے کے کھیت کو درانتی نہ لگانا۔

2
24/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\c 24 \v 1 طلاق کی بابت اگر کوئی مرد کسی عورت کو لے اور اُس کا شوہر بن جائے ۔ اور بعد اِزاں کسی عیب کے باعث اُس سے نفرت کرے۔ اور طلاق نامہ اُسے لکھ کر دے ۔ اور گھر سے اُسے نکالے ۔
\v 2 اور اُس کے گھر سے نکل کر دُوسرے مرد کی بنے۔

2
24/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 3 اوروہ دوُسرا مرد بھی اُس سے نفرت کرے اور طلاق نامہ لکھ کر اُسے دے اور اپنے گھر سے اُسے نکالے ۔یا وہ دُوسرا مرد جس نے اُسے اپنی بیوی بنایا، مر جائے۔
\v 4 تو اُس کے پہلے شوہر کے لئے جس نے اُسے طلاق دی تھی ۔ یہ جائز نہیں کہ اُس عورت کو اُس کے ناپاک ہونے کے بعد پھر لے کر اپنی بیوی بنارکھے ۔ کیونکہ یہ خُداوند کے حضوُر مکرُوہ ہے۔ پس تُو اُس ملک میں جو خُداوند تیرا خُدا میِراث کے طور پر تجھے دیتا ہے ۔ گنُاہ نہ ہونے دے۔

1
24/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -364,6 +364,10 @@
"23-15",
"23-17",
"23-19",
"23-21"
"23-21",
"23-24",
"24-title",
"24-01",
"24-03"
]
}