Sun Jun 28 2020 15:03:36 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-28 15:03:36 -04:00
parent 4da490a35c
commit ab0ea7761f
7 changed files with 19 additions and 1 deletions

3
29/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 22 اور تمہارے بعد قائم ہونے والے تمہارے فرزندوں کی آخری پُشت اور پردیسی جو دُور دراز ملک سے آئے گا ۔ جب اِس ملک کی آفتوں کو اور اُن بیماریوں کو جِن میں خُداوند اِسے مبُتلا کرے گا۔دیکھے گا اور کہے گا۔
\v 23 یہ زمین محض گندھک اور شور اور جلی ہوئی ہے ۔ کہ بُوئی نہیں جاتی ورنہ اُس میں کچھ پیدا ہوتا ہے۔ اور نہ اُس میں گھاس اُگتی ہے ۔سدُوم اور عمورہ اور اَدمہ اور ضبوئیم کے اُلٹ جانے کی مانند جِنہیں خُداوند نے اپنے غضب اور غیرت سے اُلٹا دِیا ۔
\v 24 اور سب قومیں کہیں گی۔ کہ خُداوند نے اُس ملک سے ایسا کیوں کیِا اور ایسا بڑا غضب کیوں ہے؟

2
29/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 25 اور اُن سے کہا جائے گا۔ اِس لئے کہ اُنہوں نے خُداوند اپنے باپ دادا کے خُدا کے عہد کو ترک کیا جو اُس نے اُن کے ساتھ اُنہیں ملکِ مصر سے نکالنے کے وقت باندھا۔
\v 26 اور وہ گئے اور اجنبی مَعبوُدوں کی بندگی کی اور اُنہیں سجدہ کیا ۔ ایسے معبود جِنہیں وہ نہ جانتے تھے ۔ جِنہیں خُداوند نے اُنہیں نہیں دِیا۔

2
29/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 27 تب خُداوند کا غضب اُس پر بھڑکا ۔ تو اُس نے ساری لعنتیں جو اِس کتاب میں لکھی گئی ہیں۔ اُن پر نازل کیں۔
\v 28 اور خُداوند نے غُصہ اور غیرت اور سخت غضب سے اُنہیں اُن کے ملک سے اُکھاڑ ڈالا۔ اور اجنبی دیس میں اُنہیں پھینک دِیا ۔ جیسا کہ آج کے دِن تم اُنہیں دیکھتے ہو۔

1
29/29.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 29 پوشیدہ باتیں خُداوند ہمارے خُدا کے لئے ہیں اور جو ظاہر کی گئیں ۔ وہ ہمارے لئے اور ہماری اولاد کے لئے ابد تک ہیں ۔ تاکہ اِس شریعت کی ساری باتوں پر عمل کریں۔

3
30/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\c 30 \v 1 تائب کے لئے رحم کا وعدہ جب وہ سب باتیں تجھ پر گزُریں گی ۔ برکتیں اور لعنتیں جو میَں نے تیرے آگے رکھیں ۔ اور اُن سب قوموں کے درمیان جہاں خُداوند تیرا خُدا تجھے پھینک دے گا ۔ تُو اُنہیں اپنے دِل میں یاد کرے گا۔
\v 2 اور خُداوند اپنے خُدا کی طرف پھرے گا ۔ اور سب کچھ کے موافق جو آج میَں تجھ سے کہتا ہوں تُو اور تیری اولاد اپنے سارے دل اور اپنی ساری جان سے اُس کے حکموں کی تابعداری کرے گی۔
\v 3 تو خُداوند تیرا خُدا تیری اسیری سے تجھے واپس لائے گا اور تجھ پر رحم کرے گا ۔ اور دوبارہ سب قوموں کے درمیان سے جہاں خُداوند تیرے خُدا نے تجھے منُتشر کیِا۔ تجھے جمع کرےگا۔

1
30/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -459,6 +459,12 @@
"29-12",
"29-14",
"29-17",
"29-20"
"29-20",
"29-22",
"29-25",
"29-27",
"29-29",
"30-title",
"30-01"
]
}