Tue Jun 23 2020 20:31:17 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-23 20:31:18 -04:00
parent 7f99351033
commit 9f5e536ec6
6 changed files with 13 additions and 1 deletions

2
05/32.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 32 پس خواہشمند رہو۔ کہ جو کچھ خُداوند تمہارے خُدا نے فرمایا ہے اُس پر تم عمل کرو ۔ اور دہنے یا بائیں نہ مڑو ۔
\v 33 بلکہ اُن سب راہوں میں جن کی بابت خُداوند تمہارے خُدا نے فرمایا ہے چلتے رہو۔ تاکہ تم جیتے رہو اور تمہار بھلا ہو اور اُس ملک میں جس کے تم وارث ہو گے۔ تمہارے دِن بہت ہوں۔

2
06/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\c 6 \v 1 یہ وہ احکام اور قوانین اور آئین ہیں۔ جو خُداوند تمہارے خُدا نے مجھے فرمائے ۔ کہ میَں تمہیں سکِھاؤں تاکہ تم اُس ملک میں اُن پر عمل کرو جس کے مالک بننے کے لئے تم جاتے ہو۔
\v 2 تاکہ تُو خُداوند اپنے خُدا سے ڈرے ۔ تاکہ تُو اُن سب قوانین اور احکام کو مانے جن کا میَں نے تجھے حکم دیِا۔ تُو اور تیرا بیٹا اور تیرا پوتا اپنی عُمر بھر، تاکہ تیرے دِن بڑھائے جائیں ۔

1
06/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 پس اَے اِسرائیل ! سُن اور شوق سے اُن پر عمل کر تاکہ تیرا بھلا ہو اور اُس ملک میں جس میں دودھ اور شہد بہتا ہے تُو بہت بڑھ جائے ۔ جیسا کہ خُداوند تیرے باپ دادا کے خُدا نے تجھ سے وعدہ کیِا ہے۔

2
06/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
خُدا کی محبت اور تابعداری سُن اَے اِسرائیل! کہ خُداوند ہمارا خُدا ! وہی اکیلا خُداوند ہے ۔
5۔ پس تُو خُداوند اپنے خُد ا کو اپنے سارے دِل اور اپنی ساری جان اور اپنی ساری طاقت سے پیار کر۔

1
06/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -133,6 +133,10 @@
"05-23",
"05-25",
"05-28",
"05-31"
"05-31",
"05-32",
"06-title",
"06-01",
"06-03"
]
}