Thu Jun 25 2020 06:46:02 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-25 06:46:02 -04:00
parent fb86997d7f
commit 9da8583665
8 changed files with 22 additions and 3 deletions

View File

@ -1,2 +1,2 @@
\v 12 \v 13 اگر وہ تجھ سے صلح نہ کریں ۔ بلکہ تجھ سے جنگ شُروع کریں۔تب تُو اُس کا محاصرہ کرے۔
اور خُداوند تیرا خُدا اُسے تیرے ہاتھ میں دے دے گا۔ اور تُو سب مرَدوں کو تلوار کی دھار سے قتل کر ۔
\v 12 اگر وہ تجھ سے صلح نہ کریں ۔ بلکہ تجھ سے جنگ شُروع کریں۔تب تُو اُس کا محاصرہ کرے۔
\v 13 اور خُداوند تیرا خُدا اُسے تیرے ہاتھ میں دے دے گا۔ اور تُو سب مرَدوں کو تلوار کی دھار سے قتل کر ۔

2
20/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 14 مگر عورتیں اور بچے اور چوپائے اور اُس شہر کی سب لوُٹ کو اپنے لئے لے اور اپنے دُشمنوں کی تمام غنیمت کو لے لے جو خُداوند تیرے خُدا نے تجھے دی ہے۔
\v 15 اور اِسی طرح تُو اُن سب شہروں سے کر ، جو تجھ سے بہت دُور ہیں اور جو اِن قوموں کے شہروں میں سے نہیں۔

3
20/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 16 لیکن اُن قوموں کے شہروں میں سے جِنہیں خُداوند تیر اخُدا تیری میِراث کر دے گا ۔ تُو کسی ذی روح کو زندہ نہ رہنے دے ۔
\v 17 بلکہ تُو اُنہیں ضُرور قتل کر یعنی حتیوں اور اموریوں اور کِنعانیوں اور فرزّیوں اور حویوں اور یبُوسیوں کو۔ جیسا کہ خُداوند تیرے خُدا نے تجھے حکم دِیا ۔
\v 18 ایسا نہ ہو کہ وہ اپنے مکرُوہ کاموں کی مانند جو اُنہوں نے اپنے معبُودوں کے لئے کئے ، تمہیں بھی کرنا سِکھائیں ۔ اور یُوں تم خُداوند اپنے خُدا کے خلاف گناہ کرو۔

2
20/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 19 اور اگر تُو کسی شہر کا بہت مدت تک محاصرہ کئے رہے ۔تاکہ لڑائی کر کے اُسے فتح کرلے تُو کلہاڑا چلا کر اُس کے درختوں کو برباد نہ کر ۔ کیونکہ تُو اُن سے کھائے گا ۔ پس اُنہیں نہ کاٹ ۔ کیونکہ میدان کا درخت اِنسان تو نہیں کہ تُو اُس کا محاصرہ کرے ۔
\v 20 لیکن جس درخت کو کہ تُو جانتا ہے کہ وہ کھانے کے کام کا نہیں ۔ اُسے برباد کر اور کاٹ ڈال ۔ اور اس شہر کے خلاف جس کے ساتھ تُو لڑتا ہے ۔ محاصرہ کے لئے مورچہ بنا جب تک کہ تُو اُسے لے نہ لے۔

2
21/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\c 21 \v 1 مختلف قوانین اگر اُس ملک میں جو خُداوند تیراخُدا تجھے میِراث کے طور پر تجھے دے گا۔ کسی مقتُول کی لاش میدان میں پائی جائے ۔ اور معلوم نہ ہو کہ کس نے اُسے قتل کیِا ۔
\v 2 تب تیرے بزرگ اور قاضی باہر نکلیں ۔ اور وہاں سے اُن شہروں تک جو مقتُول کے گرد ہیں ناپیں۔

2
21/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 3 تو جو شہر سب سے نزدیک ہو۔ اُس کے بزرگ ایک بچھیا لیں ۔ جس نے ہل نہیں کھینچا اور جوُئے کے نیچے نہیں آئی۔
\v 4 تو اُس شہر کے بزرگ اُسے ایک ایسی ناہموار پتّھریلی وادی میں جس میں ہل نہیں چلایا گیا اور بیج نہیں بویا گیا لے جائیں اور وہاں پر اُس بچھیا کی گردن توڑ ڈالیں ۔

1
21/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -319,6 +319,13 @@
"20-05",
"20-06",
"20-08",
"20-10"
"20-10",
"20-12",
"20-14",
"20-16",
"20-19",
"21-title",
"21-01",
"21-03"
]
}