Tue Jun 23 2020 07:10:30 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-23 07:10:30 -04:00
parent fce8121c99
commit 97eca6f975
9 changed files with 24 additions and 3 deletions

View File

@ -1,2 +1,2 @@
لیکن تمہاری عورتیں اور تمہارے بچے اور تمہارے مویشی جو مجھے معلوم ہے کہ بہت ہیں ، وہ تمہارے اُن شہروں میں رہیں جو میَں نے تمہیں دِئیے ہیں۔
اُس وقت جب تک خُداوند تمہارے بھائیوں کو تمہاری آرام بخشے اور وہ بھی اُس ملک کے مالک بنیں۔جو خُداوند تمہارا خُدا اُنہیں یردن کے پار دے گا۔ تب تم سب اپنی اُس میِراث کو جو میَں نے تمہیں دی ہے ، واپس آجاؤ ۔
\v 19 لیکن تمہاری عورتیں اور تمہارے بچے اور تمہارے مویشی جو مجھے معلوم ہے کہ بہت ہیں ، وہ تمہارے اُن شہروں میں رہیں جو میَں نے تمہیں دِئیے ہیں۔
\v 20 اُس وقت جب تک خُداوند تمہارے بھائیوں کو تمہاری آرام بخشے اور وہ بھی اُس ملک کے مالک بنیں۔جو خُداوند تمہارا خُدا اُنہیں یردن کے پار دے گا۔ تب تم سب اپنی اُس میِراث کو جو میَں نے تمہیں دی ہے ، واپس آجاؤ ۔

2
03/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 21 اور اُسی وقت میَں نے یشوع کو حکم دے کر کہا۔ کہ تُو نے اپنی آنکھوں سے وہ سب کچھ دیکھا جو خُداوند تمہارے خُدا نے اُن دو بادشاہوں سے کیِا۔ پس ایسا ہی خُداوند اُن سب مملکتوں سے کرے گا۔ جہاں جہاں تُو اُن کے خلاف جائے گا ۔
\v 22 پس تم اُن سے مت ڈرو ۔ کیونکہ خُداوند تمہارا خُدا تمہاری طرف سے آپ لڑے گا۔

3
03/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 23 اور اُسی وقت میَں نے خُداوند کے آگے عاجزی کرکے کہا۔
\v 24 اَے خُداوند خُدا ! تو نے اپنے ہاتھوں کی قدرت اور اپنی عظمت اپنے بندے کو دکھانا شُروع کی ۔ آسمان اور زمین میں کوئی خُداایسا نہیں جو تیرے کاموں اور تیری قدرت کے مطُابق کچھ کرسکے ۔
\v 25 مجھے پار جانے دے کہ میَں اُس اچھے ملک کو جو یردن کے اُس طرف ہے اور اُس اچھے پہاڑ اور لبنان کو دیکھوں۔

2
03/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 26 لیکن خُداوند مجھ پر تمہارے سبب سے ناراض ہُؤا اور اُس نے میری نہ سُنی بلکہ کہا کہ یہ تیرے لئے کافی ہے۔اِس امر کے بارے میں میرے ساتھ اور بات نہ کر ۔
\v 27 مگر پسگہ کی چوٹی پر چڑھ اور مغرب اور شمال اور جنُوب اور مشرق کی طرف اپنی نظر اُٹھا اور اپنی آنکھوں سے دیکھ۔ کیونکہ تُو اِس یردن کے پار نہیں جائے گا ۔

2
03/28.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 28 اور یشُوع کو حکم دے ۔ اُسے مضبُوط کر اور اُس کی حوصلہ افزائی کر کیونکہ وہ اِ ن لوگوں کے آگے پار جائے گا اور جس ملک کو تُو دیکھے گا وہی اُسے تقسیم کرے گا۔
\v 29 پھر ہم وادی میں بیت فغور کے مقُابل ٹھہرے رہے۔

2
04/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\c 4 \v 1 وفاداری کے بارے میں نصیحت اب اَے اِسرائیل ! وہ قوانین اور آئین جو میَں تمہیں سکھاتا ہوں سُنو! تاکہ تم اُن پر عمل کرکے زندہ رہو اوراُس ملک میں جو خُداوند تمہارے باپ دادا کاخُدا تمہیں دے گا ، داخل ہو ۔ اور اُس کے مالک بنو ۔
\v 2 جو کچھ میَں تمہیں حکم دیتا ہوں تم اُس پر کوئی بات نہ بڑھاؤ اور نہ اُس میں سے کچھ گھٹاؤ۔خُداوند اپنے خُدا کے اُن احکام کو جن کا میَں نے تمہیں حکم دِیا ، مانتے رہو۔

2
04/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
تمہاری آنکھوں نے دیکھا ۔کہ خُداوندنے بعل فغور کی وجہ سے کیا کیِا یعنی کہ خُداوند تمہارے خُدا نے اُ ن سب کو جو بعل فغور کی پیروی کرتے تھے تمہارے درمیان سے ہلاک کر دِیا۔
4۔مگر تم جو خُداوند اپنے خُدا سے چمٹے رہے ،آج کے دِن سب زندہ ہو ۔

1
04/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -88,6 +88,13 @@
"03-14",
"03-15",
"03-17",
"03-18"
"03-18",
"03-19",
"03-21",
"03-23",
"03-26",
"03-28",
"04-title",
"04-01"
]
}