Wed Jun 24 2020 06:48:11 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-24 06:48:12 -04:00
parent bb371c9127
commit 968450e71d
5 changed files with 12 additions and 1 deletions

2
10/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 16 پس اپنے دِلوں کے غلاف کا ختنہ کرو۔ اور سخت گردن نہ رہو ۔
\v 17 کیونکہ خُداوند تمہارا خُدا وہی خُداؤں کا خُدا اور خُداوندوں کا خُداوند ہے یعنی وہ خُدائے عظیم و جبّار و مہیب جو منُہ کا لحاظ نہیں کرتا اور رِشوت قبُول نہیں کرتا ۔

2
10/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 18 وہ یتیموں اور بیواؤں کا انصاف کرنے والا ہے ۔ پردیسی سے وہ محبت رکھنے والا جو اُسے کھانا اور کپڑا دیتا ہے ۔
\v 19 پس تم پردیسیوں کو پیار کرو ۔ کیونکہ تم بھی مصر کے ملک میں پردیسی تھے ۔

2
10/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 20 تُو خُداوند اپنے خُدا سے ڈر۔ اور اُسی کی عبادت کر ۔ اُسی سے لپٹا رہ۔ اور اُسی کے نام کی قسم کھا۔
\v 21 وہی تیرا فخر ہے اور وہی تیرا خُدا ہے ۔ اُسی نے تیرے لئے وہ بڑے بڑے اور ہولناک کام کئے جو تیری آنکھوں نے دیکھے ۔

1
10/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 22 تیرے باپ جب مصر کو گئے تو ستّرآدمی تھے۔ پر اِس وقت خُداوند تیرے خُدا نے تجھے کثر ت میں آسمان کے ستِاروں کی مانند کر دِیا ہے۔

View File

@ -196,6 +196,10 @@
"10-08",
"10-10",
"10-12",
"10-14"
"10-14",
"10-16",
"10-18",
"10-20",
"10-22"
]
}