Tue Jun 23 2020 07:06:30 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-23 07:06:30 -04:00
parent 3fadb639e7
commit 963b9f19f2
8 changed files with 22 additions and 1 deletions

2
02/32.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 32 تب سیِحون اپنی ساری قوم سمیت یہص پر ہمارے خلاف لڑنے کو نکلا۔
\v 33 اور خُداوند ہمارے خُدا نے اُسے ہمارے ہاتھوں میں کر دِیا ۔ تب ہم نے اُسے اوراُس کے بیٹوں کو اور اُس کی ساری قوم کو قتل کیِا ۔

2
02/34.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 34 اور اُسی وقت ہم نے اُس کے تمام شہروں کو لے لیِا ۔ اور ہر ایک شہر کے آدمیوں اور عورتوں اور بچوں کو ہلاک کیِا ۔ ہم نے کسی کو باقی نہ چھوڑا ۔
\v 35 لیکن چوپایوں کو ہم نے اپنے لئے غنیمت کر کے پکڑا اُن شہروں کی لوُٹ سمیت جو ہم نے لئے تھے۔

2
02/36.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 36 عروعیر سے لے کر جووادی ارنُون کے کنارے پر ہے اور اُس شہر سے لے کر جو وادی کے بیچ میں ہے ۔ جِلعاد تک کوئی ایسا شہر باقی نہ رہا جو ہمارے لئے دُشوار تھا بلکہ خُداوند ہمارے خُدا نے سب کو ہمارے ہاتھوں میں کر دِیا ۔
\v 37 لیکن بنی عمو ن کے ملک اور وادی یبّوق کی سب نواحی اور پہاڑکے شہروں اور اُن سب جگہوں کے جن کی بابت خُداوند ہمارے خُدا نے منع کیِا۔ تم نزدیک نہ گئے۔

2
03/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\c 3 \v 1 عوج پر فتح تب ہم پھرے اور بسن کی راہ میں چڑھے اور بسن کا بادشاہ عوج اپنی سب قوم کے ساتھ ہمارے خلاف ادرعی میں لڑائی کے لئے نکلا ۔
\v 2 تو خُداوند نے مجھے فرمایا کہ اُس سے مت ڈر ۔ کیونکہ میَں نے اُسے اور اُس کی ساری قوم کو اور اُس کی سرَزمین کو تیرے ہاتھ میں سے دِے دیا ہے ۔ تُو اُس سے ویسا ہی کرنا جیسا اموریوں کے بادشاہ سِیحون سے جو حسبُون میں رہتا تھا ، کیِا ۔

2
03/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 3 چُنانچہ خُداوند ہمارے خُدا نے بسن کے بادشاہ عوج کو بھی اور اُس کی پُوری قوم کوہمارے ہاتھ میں کر دِیا ۔ اور ہم نے اُسے مارا یہاں تک کے کوئی اُس کا باقی نہ رہا۔
\v 4 اور اُسی وقت ہم نے اُس کے سب شہر لے لئے۔ اور کوئی ایسا قصبہ باقی نہ رہا۔ جو ہم نے نہ لِیا۔ یہ ساٹھ شہر تھے یعنی ارجوب کا وہ تمام علاقہ جو بسن میں عوج کی مملکت میں شامل تھا۔

3
03/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 5 یہ سب فصیل دار شہر اُونچی دیواروں اور پھاٹکوں اور سلاخوں سے مضبُوط تھے۔ ماسِوائے اِن کے اور بہت شہر جو میدان میں تھے۔
\v 6 اور ہم نے اُنہیں تباہ کیِا۔ جیسا ہم نے حسبُون کے بادشاہ سیِحون سے کیِا تھا ۔ اور ہم نے ہر ایک شہر کے مرَدوں اور عورتوں اور بچوں کو قتل کیِا ۔
\v 7 لیکن ہم نے مویشی اور شہروں کی غنیمت اپنے واسطے لوُٹ لی ۔

1
03/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -74,6 +74,13 @@
"02-24",
"02-26",
"02-28",
"02-30"
"02-30",
"02-32",
"02-34",
"02-36",
"03-title",
"03-01",
"03-03",
"03-05"
]
}