Sun Jun 28 2020 15:21:36 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-28 15:21:36 -04:00
parent 5fd1e4fc15
commit 87f0e50139
7 changed files with 28 additions and 1 deletions

2
32/46.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 46 تو اُس نے اُن سے کہا کہ اپنے دِلوں کو اُن ساری باتوں کی طرف متوجہ کرو جن کے بارے میں مَیَں آج کے دِن گواہی دیتا ہوں ۔ اور اپنے بچوں کو اُ ن کی بابت حکم دو کہ وہ اِس شریعت کی ساری باتوں پر کوشش سے عمل کریں۔
\v 47 کیونکہ یہ کلام تمہارے لئے بے فائدہ نہیں۔ بلکہ وہ تمہاری زندگی ہے اور اِس سے تمہارے ایام اُس ملک میں دراز ہو جائیں گے ، جس کی طرف تم یردن کے پار جاتے ہو ، تاکہ اُس کے مالک ہو جاؤ۔

2
32/48.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 48 اور خُداوند نے موسیٰ سے اُسی دِن کلام کرکے فرمایا ۔
\v 49 کہ کوہِ عباریم کے نِبو پہاڑ پر جو موٓاب کے ملک میں یریحو کے مقاُبل ہے چڑھ جا اور کِنعان کے ملک کی طرف نظر کر جو میَں بنی اِسرائیل کی ملکیت کے لئے دِیا چاہتا ہوں۔

3
32/50.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 50 اور اُس پہاڑ پر جس پر تُو چڑھنے والا ہے تُو رحلت پائے گا ۔ اور اپنے لوگوں میں شامل ہُؤا ۔جیسا کہ تیرا بھائی ہارون کوہ ہور پر مر گیا اور اپنے لوگو ں میں شامل ہوا۔
\v 51 کیونکہ تم دونوں نے بنی اَسرائیل کے درمیان صین کے بیابان میں مریبہ قادس کے پانی پر میرے خلاف قصُور کیِا ۔ اور بنی اِسرائیل کے درمیان میری تقدیس نہ کی۔
\v 52 پس اُس ملک پر جو تیرے سامنے ہے جو میَں بنی اِسرائیل کو عطا کرُوں گا ۔ تُو نظر کرے گا ۔ مگر اُس میں داخل نہ ہوگا۔

7
33/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,7 @@
\c 33 \v 1 موسیٰ کی برکت یہ وہ برکت ہے جس سے مرد ِخُدا موسیٰ نے اپنی وفات سے پیشتر بنی اِسرائیل کو دُعا دی۔
\v 2 اُس نے کہا۔
خُداوند سینا سے آیا ۔
اور شعیر سے اپنی قوم پر طلوع ہُؤا۔
وہ کوہِ فاران سے جلوہ گر ہُؤا ۔
اور مریبہ قادس میں آیا ۔
اُس کے دہنے ہاتھ سے شعلہ زن آتش پھو ٹ نکلی ۔

6
33/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\v 3 اُس کے قہر نے اقوام کو تباہ کر دیا ۔
اُس کے تمام مقدسین تیرے ہاتھ میں تھے ۔
اور وہ تیر ے قدموں میں بیٹھے ۔
اُنہوں نے اُس کی باتوں سے روشنی پائی ۔
\v 4 شریعت کا حکم جو موسیٰ نے فرمایا ۔
یعقُوب کی جماعت اُس کی ملکیت ہے ۔

1
33/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -516,6 +516,12 @@
"32-41",
"32-42",
"32-43",
"32-44"
"32-44",
"32-46",
"32-48",
"32-50",
"33-title",
"33-01",
"33-03"
]
}