Thu Jun 25 2020 06:50:02 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-25 06:50:02 -04:00
parent 1f7fdafc29
commit 76f4e0bd34
6 changed files with 14 additions and 1 deletions

2
21/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 18 اگر کسی آدمی کا نافرمان اور سرکش بیٹا ہو۔ جو اپنے باپ کا حکم یا اپنی ماں کا حکم نہیں مانتا ۔ اوروہ اُس کی تادیب کرتے ہیں پر وہ اُن کی نہیں سُنتا۔
\v 19 تو اُس کا باپ اور اُس کی ماں اُسے پکڑیں ۔ اور اُس جگہ کے پھاٹک پر شہر کے بزرگوں کے پاس اُسے باہر لے جائیں۔

2
21/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 20 اور وہ دونوں شہر کے بزرگوں سے کہیں ۔ کہ یہ ہمار ا نافرمان اور سرکش بیٹا ہے جو ہمار ا حکم نہیں مانتا اور پیٹُو اور شرابی ہے ۔
\v 21 تو شہر کے سب لوگ اُسے سنگسار کریں ۔یہاں تک کہ وہ مر جائے ۔ اور تُو اِس شرارت کو اپنے درمیان سے دفع کر ۔ تاکہ کل اِسرائیل سُنے اور خوف کھائے۔

2
21/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 22 اگر کسی شخص نے واجب الموت جرُم کیِا ہو۔ اور اُسے قتل کیِا گیا ہو۔ اور وہ دار پر لٹکایا گیا ہو۔
\v 23 تُو اُس کی لاش دار پر رات نہ رہے ۔ بلکہ اُسی دِن اُسے دفن کر۔ کیونکہ جو لٹکایا گیا وہ خُدا کی طرف سے ملعون ہے۔ تُو اُس ملک کو جو خُداوند تیرا خُدا تجھے میِراث کے طور پر دیتا ہے ، ناپاک نہ کر۔

1
22/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 22 \v 1 اگر تُو اپنے بھائی کے بَیل یا بھیڑ کو بھٹکا ہُؤا دیکھے ۔ تو اُس سے رُوپوشی نہ کر ۔ بلکہ اُسے اپنے بھائی کے پاس پہنچا دے ۔ \v 2 2۔ اگر تیرا بھائی تیرے نزدیک ہے نہ رہتا ہو ۔ یا تُو اُسے نہ جانتا ہو۔ تو تُو اُسے اپنے گھر میں لے آ اور وہ تیرے پاس رہے ۔ جب تک کہ تیرا بھائی اُس کی تلاش نہ کرے ۔ تب تُو اُسے واپس کر دے ۔

1
22/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -331,6 +331,11 @@
"21-06",
"21-08",
"21-10",
"21-13"
"21-13",
"21-15",
"21-18",
"21-20",
"21-22",
"22-title"
]
}