Wed Jun 24 2020 20:36:18 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-24 20:36:18 -04:00
parent bd20197087
commit 2db4669980
7 changed files with 20 additions and 1 deletions

3
13/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 12 بتُ پرست شہروں کی سزا اگر تُواُن شہروں میں سے جو خُداوند تیرے خُدا نے تجھے رہنے کے لئے دئیےہیں۔ کسی کی بابت یہ بات کہی جاتی سُنے۔
\v 13 کہ بعض خبیث اشخاص تیرے درمیان سے نکلے اور اپنے شہر کے رہنے والوں سے کہہ کر اُنہیں گمراہ کیِا ۔ کہ آؤ ہم چلیں ۔ اور اجنبی معبُودوں کی بندگی کریں جن سے تم واقف نہ تھے ۔
\v 14 تو اِس بات کی صداقت کی بابت دریافت کر۔ اور خُوب تحقیق کر اور دیکھ اگر یہ سچ اور یقینی بات ہو کہ یہ نفرتی کام تیرے درمیان کیِا گیا۔

2
13/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 15 تو تُو اُس شہر کے رہنے والوں کو تلوار کی دھار سے مار اور اور اُسے اور سب کچھ جو اُس میں مع چوپایوں کے تلوار کی دھار سے فنا کر۔
\v 16 اور اُس کے گھروں کی سب چیزوں کو چوک میں جمع کر ۔ اور اُس شہر کو اور اُس کی تمام چیزوں کو خُداوند اپنے خُدا کے حضُور آگ سے جَلا دے ۔ تو وہ ہمیشہ کے لئے ایک ٹِیلا ہوگا ۔ وہ پھر بنایا نہ جائے گا ۔

2
13/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 17 اور ایک بھی لعنتی چیز تیرے ہاتھ میں نہ رہے تاکہ خُداوند اپنے غضب کی تنُدی سے باز آئے اور تجھ پر رحم فرمائے۔ اور تجھ پر ترس کھائے اورتجھے بڑھائے ۔جیسا اُس نے تیرے باپ دادا سے قسم کھائے ۔
\v 18 بشرطیکہ تُو اپنے خُداوند کی سُنے اور اُس کے اُن سب حکموں کو مانے جن کی بابت میں آج کے دِن تجھے حکم دیتا ہوں اور وہی کرے۔ جو خُداوند تیرے خُدا کی نگاہ میں راست ہے۔

2
14/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\c 14 \v 1 پاک اور ناپاک جانور تم خُداوند اپنے خُدا کے فرزند ہو۔ مرُدوں کے لئے اپنے جسم کو چیر نہ لگاؤ۔ اور اپنے آنکھوں کے درمیان نہ موُنڈواؤ۔
\v 2 کیونکہ تم خُداوند اپنے خُدا کے مقُدس لوگ ہو ۔ اور خُداوندنے روئے زمین کے تمام لوگوں میں سے تمہیں چُن لیِا ۔ تاکہ اُس کے خاص لوگ ہو۔

3
14/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 3 تُو کوئی مکرُوہ چیز نہ کھا۔
\v 4 چوپایوں میں سے تُو یہ کھا ۔ گائے بیَل اور بھیڑ اوربکر ی۔
\v 5 اور ہرن اور غزال (چھوٹا ہرن) اور چکارا اور کوُہی اور بز اور ظبی اور نیل گاؤ اور جنگلی بھیڑ ۔

1
14/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -241,6 +241,12 @@
"13-04",
"13-06",
"13-08",
"13-10"
"13-10",
"13-12",
"13-15",
"13-17",
"14-title",
"14-01",
"14-03"
]
}