Thu Jun 25 2020 06:42:02 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-25 06:42:02 -04:00
parent 1f35b656ef
commit 2309e0ed4d
8 changed files with 20 additions and 4 deletions

View File

@ -1,3 +1,3 @@
\v 11 \v 12 \v 13 لیکن اگر کوئی آدمی اپنے ہمسائے سے دُشمنی رکھتا ہو۔ اور اُس کے لئے گھات لگائے اور اُس پر حملہ کرے اور اُسے مہلک ضرب لگائے جس سے وہ مر جائے اور وہ اُن شہروں میں سے کسی میں پناہ لے۔
تو شہر کے بزرگ اُسے وہاں سے پکڑوائیں اور مقتُول کے ولی کے حوالے کر دیں اور وہ قتل کیِا جائے۔
تیری نگاہ اُس پر رحم نہ کرے ۔ بلکہ تُو بے گنُاہ کا خُون اِسرائیل سے دفع کر۔ تو تیری بھلا ہوگا۔
\v 11 لیکن اگر کوئی آدمی اپنے ہمسائے سے دُشمنی رکھتا ہو۔ اور اُس کے لئے گھات لگائے اور اُس پر حملہ کرے اور اُسے مہلک ضرب لگائے جس سے وہ مر جائے اور وہ اُن شہروں میں سے کسی میں پناہ لے۔
\v 12 تو شہر کے بزرگ اُسے وہاں سے پکڑوائیں اور مقتُول کے ولی کے حوالے کر دیں اور وہ قتل کیِا جائے۔
\v 13 تیری نگاہ اُس پر رحم نہ کرے ۔ بلکہ تُو بے گنُاہ کا خُون اِسرائیل سے دفع کر۔ تو تیری بھلا ہوگا۔

1
19/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 تُو اپنے ہمسائے کی حد کا وہ نِشان جِسے اگلوں نے تیری میِراث میں قائم کیِا ہے ۔ اُس ملک میں جو خُداوند تیرا خُدا تجھے وارث ہونے کے لئے دے گا ، پیچھے نہ ہٹا۔

2
19/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 15 جھوٹی گواہی کی سزا کسی شخص کے خلاف اُس کے کسی گناہ یا خطا کے بارے میں جو اُس سے سرزد ہُوئی فقط ایک ہی گواہ کھڑا نہ ہوگا ۔ لیکن دو یا تین گواہوں کے بیان سے بات ثابت ہوگی۔
\v 16 اگر کسی کے خلاف کوئی جھوٹا گواہ اُٹھے اور اُس کی بدی پر گواہی دے ۔

3
19/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 17 تو وہ دونوں شخص جِن میں جھگڑا ہے۔ خُداوند کے حضُور کاہِنوں اور اُن دِنوں کے قاضیوں کے سامنے کھڑے ہوں۔
\v 18 اور قاضی خُوب تحقیقات کریں تو اگر وہ گواہ جھوٹا نکلے ۔ اور اُس نے اپنے بھائی کے خلاف جھوٹی گواہی دی ہو ۔
\v 19 توتم اُس سے وہی کرنا ۔ جو اُس نے اپنے بھائی سے کرنا چاہا ۔ چُنانچہ تُو شرارت کو اپنے درمیان سے دفع کر ۔

2
19/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 20 تاکہ دُوسرے سُنیں اور ڈریں ۔ اور آگے کو ایسی شرارت تیرے درمیان پھر نہ کریں ۔
\v 21 تیری آنکھ ترس نہ کرے ۔ جان کا بدلہ جان، آنکھ کا بدلہ آنکھ ، دانت کا بدلہ دانت ، ہاتھ کا بدلہ ہاتھ اور پاؤں کا بدلہ پاؤں ہوگا۔

1
20/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 20 \v 1 احکام جنگ جب تُو اپنے دُشمنوں کے ساتھ جنگ کرنے کو خروج کرے اور تُو دیکھے کہ گھوڑے اور گاڑیاں لشکر سمیت تجھ سے زیادہ ہیں۔ تو تُو اُن سے خوف نہ کر ۔ کیونکہ خُداوند تیرا خُدا جو تجھے ملک ِمصر سے باہر نکال لایا تیرے ساتھ ہے۔

1
20/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -307,6 +307,12 @@
"19-01",
"19-04",
"19-06",
"19-08"
"19-08",
"19-11",
"19-14",
"19-15",
"19-17",
"19-20",
"20-title"
]
}