Sun Jun 28 2020 15:07:36 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-28 15:07:36 -04:00
parent 55ebb9ffa4
commit 1fc964d91a
7 changed files with 20 additions and 1 deletions

2
30/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 17 لیکن اگرتیرا دِل پھر جائے اور تُو نہ سُنے اور بہکایا جائے اور دُوسرے معبُودوں کو سجدہ کرے اور اُن کی بندگی کرے۔
\v 18 تو آج کے دِن میَں تجھے پیش خبری دیتا ہوں کہ تم ضرُور ہلاک ہو جاؤ گے ۔ اور اُس ملک میں مدُت تک نہ رہو گے جس میں داخل ہونے کے لئے تم یردن کے پار جاتے ہو ۔ تاکہ اُس کے مالک بنو ۔

2
30/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 19 اور آج کے دِن میَں آسمان اور زمین کو تم پر گواہ لاتا ہوں۔ کہ میَں نے زندگی اور موت اور برکت و لعنت تمہارے سامنے رکھی ہے۔ پس تم زندگی کو چُن لو ۔ تاکہ تُو اور تیری اولاد زندہ رہے۔
\v 20 کہ تُو خُداوند اپنے خُدا سے پیار کرے ۔ اور اُس کے حکم کی تابعداری کرے اور اُس کے لپٹا رہے ۔ کیونکہ اِسی سے تیری زندگی اور تیری ایام کی درازی ہے تاکہ تُو ملک میں بستا رہے۔ جس کی بابت خُداوند نے تیرے باپ دادا ابراہام اور اضحاق اور یعقُوب سے قسم کھائی کہ وہ اُنہیں عطا کرے۔

3
31/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\c 31 \v 1 یشوُع موسیٰ کا جانشین جب موسیٰ یہ تمام باتیں اسرائیل سے کہہ چُکا ۔
\v 2 تو اُس نے فرمایا ۔کہ آج کے دِن میَں ایک سو بیس برس کا ہو گیاہوں مجھ میں اندر جانے اور باہر آنے کی طاقت نہیں۔ نیز خُداوند نے مجھے فرمایا کہ تُو یردن کےپار ہرگز نہ جائے گا ۔
\v 3 پس خُداوند تیرا خُدا تیرے آگے پار جائے گا۔ اوروہ اُن قوموں کو تیری سامنے سے نابُود کرے گا ۔ اور تُواُن کا وارث ہوگا ۔ اور یشُوع ہی تیرے آگے پار جائے گا۔ جیسا کہ خُداوند نے فرمایا ۔

3
31/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 4 اور خُداوند اُن سے ویسا ہی کرے گا ۔ جیسا اُس نے اموریوں کے بادشاہ سیِحون اور عوج سے اور اُن کے ملک سے کیِا اور اُنہیں ہلاک کرے گا ۔
\v 5 تو جب خُداوند اُنہیں تمہارے ہاتھ میں حوالے کرے ، تو تم اُن سے بمطُابق اُن سب حکموں کے جِن کا میَں نے تمہیں حکم دِیا ہے ، کرو۔
\v 6 پس تم مضبُوط ہو جاؤ اور حوصلہ رکھو اور خوف نہ کرو اور اُن کے سامنے سے مت ڈرو ۔ کیونکہ خُداوند تمہارا خُدا تمہارے ساتھ چلتا ہے ۔ وہ تمہیں چھوڑ نہ دے گا نہ تمہیں ترک کرے گا۔

2
31/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 7 پھر موسیٰ نے یشوُع کو بُلایا اور سارے اِسرائیل کے سامنے اُس سےکہا ۔ کہ مضبُوط ہو جا اور حوصلہ رکھ تُو اِن لوگوں کے ساتھ اُس ملک میں داخل ہوگا ۔ جس کی بابت خُداوند نےاُن کے باپ دادا سے قسم کھائی ۔ کہ اُنہیں عطا کرے گا۔ اورتُو اُنہیں اُس کا وارث بنائے گا۔
\v 8 اور خُداوند تیر ے آگے آگے چلے گا ۔ وہ تیرے ساتھ ہوگا تجھے نہ چھوڑے گا اور نہ تجھے ترک کرے گا ۔ پس تُو خوف نہ کر ۔ اور بے دِل مت ہو۔

1
31/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -471,6 +471,12 @@
"30-09",
"30-11",
"30-13",
"30-15"
"30-15",
"30-17",
"30-19",
"31-title",
"31-01",
"31-04",
"31-07"
]
}