Wed Jun 24 2020 06:44:11 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-24 06:44:12 -04:00
parent 539587c278
commit 1bd92f4696
8 changed files with 21 additions and 1 deletions

3
09/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 22 اور تبعیرہ اور مسّہ اور قبِروت ہتادہ میں بھی تم نے خُداوند کو ناراض کیِا۔
\v 23 اور جب خُداوند نے یہ کہہ کر قادس برنیع سے تمہیں روانہ کیِا کہ جاؤ اور اُس ملک پر قبضہ کر لو جو میَں نے تمہیں دِیا ہے ۔ تو تم نے خُداوند اپنے خُدا کے حکم کی نافرمانی کی اور اُس کا اعتبار نہ کیِا اور اُس کی آوا زنہ سُنی ۔
\v 24 جس دِن سے میَں نے تمہیں جانا تم خُداوند کی نافرمانی کرنے سے باز نہ آئے ۔

2
09/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 25 چُنانچہ میَں خُداوند کے سامنے چالیس دِن اور چالیس رات اوندھا پڑا رہا کیونکہ خُداوند نے کہا تھا کہ میَں تمہیں ہلاک کرُوں گا ۔
\v 26 اور میَں نے خُداوند کی منِت کی او ر کہا ۔ اَے خُدا ۔ اَے خُداوند! اپنے اُن لوگوں کو یعنی اپنی میِراث کو ہلاک نہ کر ۔ جِنہیں تُو نے اپنی قدُرت سے چھڑایا ۔ اور جِنہیں تُو اپنے زورآور ہاتھ سے مصر سے نکال لایا ۔

3
09/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 27 اپنے بندوں ابرہام ، اضحاق اور یعقُوب کو یاد کر ۔ اور اِن لوگوں کی سخت دِلی اور بدی اور خطا پر نِگاہ نہ کر۔
\v 28 ایسا نہ ہو کہ اُس ملک کے لوگ جہاں سے تُو ہمیں نکال لایا کہیں کہ خُداوند اُنہیں اُس ملک میں ، جس کا اُس نے اُن سے وعدہ کیإ تھا داخل نہ کرسکا اوراُنہیں اِس لئے نکال لے گیا کہ اُسے اُن سے نفرت تھی ۔ تاکہ بیابان میں اُنہیں ہلاک کرے۔
\v 29 تاہم یہ تیرے ہی لوگ یعنی تیری ہی میِراث ہیں جِنہیں تُو اپنی عظیم قُوت اور بڑھائے ہُوئے بازُو سے نکال لایا۔

2
10/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\c 10 \v 1 خُدا کے خوف کے بارے میں نصیحت اُس وقت خُداوند نے مجھے فرمایا کہ پہلی لوحوں کی مانند اپنے لئے پتّھر کی دو لوحیں تراش کر بنا ۔ اور پہاڑ پر میرے پاس چڑھ آ۔ اور اپنے لئے لکڑی کا ایک صندُوق بنا ۔
\v 2 اور میَں اُن لوحوں پر وہی احکام لکھ دُوں گا ۔ جو اُن پہلی لوحوں پر تھے جِنہیں تُو نے توڑا ۔ تُو اُنہیں صندُوق میں رکھ لینا ۔

2
10/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 3 تب میَں نے کیکر کی لکڑی کا ایک صندُوق بنایا۔اور پہلی لوحوں کی مانند پتّھر کی دو لوحیں تراشیں اور لوحوں کو لے کرپہاڑ پر چڑھ گیا ۔
\v 4 تب اُس نے اُن پر پہلی لکھائی کی طرح وہ دس احکام لکھے ۔ جو خُداوندنے پہاڑ پر آگ کے درمیان سے مجمع کے دِن فرمائے تھے اور خُداوندنے اُنہیں مجھے دِیا ۔

1
10/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 تب میَں لوٹ کر پہاڑ سے اُترا اور جیسا خُداوندنے مجھے فرمایا تھا لوحوں کو اُس صندُوق میں رکھا جو میَں نے بنایا تھا ۔ چُنانچہ وہ وہیں ہیں۔

1
10/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -184,6 +184,12 @@
"09-15",
"09-17",
"09-19",
"09-21"
"09-21",
"09-22",
"09-25",
"09-27",
"10-title",
"10-01",
"10-03"
]
}