Wed Jun 24 2020 20:58:18 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-24 20:58:19 -04:00
parent c8280acb4c
commit 19bca21650
6 changed files with 16 additions and 1 deletions

1
17/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 تاکہ اُس کا دِل اُس کے بھائیوں کے خلاف مغرُور نہ ہوجائے ۔ اورتاکہ وہ حکم سے دہنےیا بائیں نہ مڑے ۔ اور اِسرائیل کے درمیان اُس کے اور اُس کے فرزندوں کے ایامِ سَلطنت دراز ہو جائیں۔

2
18/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\c 18 \v 1 کاہِنوں کی میِراث کاہِنوں اور لاویوں اور لاوی کے تمام قبیلے کا اِسرائیل کے ساتھ حِصہ اور میِراث نہ ہوگی ، کیونکہ وہ خُداوند کی آتشین قُربانیوں اور اُس کی میِراث سے کھائیں گے۔
\v 2 اور اُس کی میِراث اُس کے بھائیوں کے درمیان نہ ہو گی ۔ کیونکہ خُداوند ہی اُس کی میراث ہے ۔ جیسا اُس نے اُسے فرمایا۔

3
18/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 3 لوگوں کی طرف سے جب و ہ گائے بَیل یا بھیڑ بکری کی قُربانی گزُرانتے ہو ۔ تو کاہِنوں کا حق ہوگا ۔ کاہِن کو شانہ اور دونوں جبڑے اور اوجھڑی دئیے جائیں ۔
\v 4 اور اپنے غلے اور اپنی مَے اور اپنے تیل کے پہلے پھل اور اپنی بھیڑوں کی پہلی اُون تُو اُسے دے۔
\v 5 کیونکہ خُداوند تیرے خُدا نے تیرے تمام قبیلوں میں اُسے چُن لیِا ہے تاکہ وہ اور اُس کے بیٹے ہمیشہ خُداوند کے نام کی خدمت کے لئے کھڑے رہیں۔

3
18/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 6 اگر اِسرائیل کے درمیان تیرے کسی شہر سے جہاں وہ رہتا ہے کوئی لاوی آئے اور اُس جگہ میں جِسے خُداوند چُن لے گا اپنے دِل کی رغبت سے حاضر ہو ۔
\v 7 تو وہ خُداوند اپنے خُدا کے نام سے اپنے تمام بھائی لاویوں کی طرح جو وہاں خُداوند کے حضُور کھڑے رہتے ہیں خدمت کرے گا ۔
\v 8 اور وہ اُس کے کھانے کا مساوی حِصہ دیں گے ۔ ماسِوائے اُس کے جو اُسے آبائی مِلکیت بیچنے سے مِلا ہو۔

1
18/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -291,6 +291,11 @@
"17-12",
"17-14",
"17-16",
"17-18"
"17-18",
"17-20",
"18-title",
"18-01",
"18-03",
"18-06"
]
}