Tue Jun 23 2020 20:37:17 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-23 20:37:18 -04:00
parent fc9d5a0ca6
commit 06e47647dc
6 changed files with 16 additions and 5 deletions

View File

@ -1,4 +1,4 @@
اور کل جب تیرا بیٹا تجھ سے پوُچھے کہ یہ شہادتیں اور قوانین اور آئین جو خُداوند ہمارےخُدا نے تمہیں فرمائے کیسے ہیں؟
تو تُو اپنے بیٹے سے کہنا کہ جب ہم مصر میں فرعون کے غُلام تھے تو خُداوند اپنے زور آور ہاتھ سے ہمیں وہاں سے نکال لایا۔
اور خُداوند نے ہماری آنکھوں کے سامنے ہی مصر میں فرعون اور اُس کے تمام گھرانے کی مخالفت میں نشانیاں اور عظیم اور ہولناک عجائبات کئے۔
اور ہمیں وہاں سے نکال لایاتاکہ ہمیں اُس ملک میں لائے جس کی بابت اُس نے ہمارے باپ دادا سے قسم کھائی تھی اور اُسے ہمیں عطا کرے۔
\v 20 اور کل جب تیرا بیٹا تجھ سے پوُچھے کہ یہ شہادتیں اور قوانین اور آئین جو خُداوند ہمارےخُدا نے تمہیں فرمائے کیسے ہیں؟
\v 21 تو تُو اپنے بیٹے سے کہنا کہ جب ہم مصر میں فرعون کے غُلام تھے تو خُداوند اپنے زور آور ہاتھ سے ہمیں وہاں سے نکال لایا۔
\v 22 اور خُداوند نے ہماری آنکھوں کے سامنے ہی مصر میں فرعون اور اُس کے تمام گھرانے کی مخالفت میں نشانیاں اور عظیم اور ہولناک عجائبات کئے۔
\v 23 اور ہمیں وہاں سے نکال لایاتاکہ ہمیں اُس ملک میں لائے جس کی بابت اُس نے ہمارے باپ دادا سے قسم کھائی تھی اور اُسے ہمیں عطا کرے۔

2
06/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 24 پس خُداوند نے ہمیں فرمایا ۔ کہ تم یہ قوانین بجا لاؤ اور خُداوند اپنے خُدا سے ڈرو ۔ تاکہ زندگی کے سب ایام میں تمہارا بھلا ہو۔ اور آج کے دِن کی مانند تم زِندہ رکھے جاؤ ۔
\v 25 اور اِس میں ہماری راستبازی ہوگی کہ ہم خُداوند اپنے خُدا کے حضُور اُن تمام احکام پر عمل کرنے کے مشُتاق ہوں۔ جیسا اُس نے فرمایا۔

1
07/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 7 \v 1 کِنعانیوں کے ساتھ رفاقت ممنُوع جب خُداوند تیرا خُدا تجھے اُس ملک میں داخل کرے ۔ جس کے وارث ہونے کے لئے تُو جاتا ہے اور تیرے سامنے سے بہت سی قوموں کو جڑ سے اُکھاڑ ڈالے۔ یعنی حِتیوں اور جرجاسیوں اور اموریوں اور کِنعانیوں اورفرزیوں اور حویوں اور یبُوسیوں کو جو سات بڑی اور تجھ سے زیادہ زور آور قومیں ہیں۔

2
07/02.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 2 اور جب خُداوند تیرا خُدا اُنہیں تیرے ہاتھ میں دے دے اور تُو اُنہیں مارے ۔ تو تُو اُنہیں بالکل ہلاک کرنا ۔ تُو اُن کے ساتھ کوئی عہد نہ باندھنا اور نہ اُن پر مہربانی کرنا ۔
\v 3 تُو اُن کے ساتھ بیاہ نہ کرنا۔ اپنی بیٹی اُن کے بیٹے کو نہ دینا اور اُن کی بیٹی اپنے بیٹے کے لئے نہ لینا ۔

1
07/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -144,6 +144,11 @@
"06-10",
"06-13",
"06-16",
"06-18"
"06-18",
"06-20",
"06-24",
"07-title",
"07-01",
"07-02"
]
}