Thu Jun 25 2020 15:12:56 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-25 15:12:57 -04:00
parent 11ba865a2b
commit 05fe1c66d8
7 changed files with 18 additions and 1 deletions

3
25/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 17 تُو یاد رکھ ۔ کہ جب تُو مصر سے نکلا تو راہ میں عمالیق نے تیرے ساتھ کیا کیِا۔
\v 18 وہ کیسے راہ میں تجھ سے ملا۔ اور جس وقت تُو تھکا ماندہ تھا۔ اُس نے تیرے پیچھے کے کمزور آدمیوں کو کیسے ہلاک کیا ۔ اور خُدا کا خوف نہ کھایا۔
\v 19 پس جب اُس ملک میں جو خُداوند تیرا خُدا میِراث کے طور پر تجھے عطا کرتا ہے ۔ کہ تُو اُس کا مالک بنے ۔ خُداوند تیرا خُدا تیرے اِردگرد کے سب دُشمنوں سے تجھے آرام بخشے ۔ تو تُو عمالیق کا ذکر تک آسمان کے نیچے سے مِٹا دے۔ یہ مت بھُولنا۔

2
26/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\c 26 \v 1 پہلے پھل کی نَذر جب تُو اُس ملک میں جو خُداوند تیرا خُدا میِراث کے طور پر تجھے دے گا ۔ کہ تُو اُس کا مالک بنے ۔ داخل ہو اور اُس میں بسنے لگے ۔
\v 2 تو اُس ملک میں سے جو خُداوند تیرا خُدا تجھے دےگا۔ اپنی زمین کے سب پھلوں میں سے جو تُو حاصل کرے ، کچھ لے اور اُسے ایک ٹوکرے میں رکھ اور اُس جگہ لے جا جِسے خُداوند تیرا خُدا چُن لے گا ۔ کہ اپنا نام وہاں رکھے ۔

2
26/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 3 اور اُن ایام کے کاہِن کے پاس جا کر کہہ ۔ کہ آج کے دِن میَں خُداوند اپنے خُدا کے آگے اِقرار کرتا ہوں ۔کہ میَں اُس ملک میں داخل ہوگیا ہوں ۔ جس کی بابت خُداوند نے ہمارے باپ دادا سے قسم کھائی کہ ہمیں عطا کرے گا۔
\v 4 تب کاہِن تیرے ہاتھ سے ٹوکرا لے اور خُداوند تیرے خُدا کے مَذبح کے آگے اُسے رکھے ۔

1
26/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 تب تُو خُداوند اپنے خُدا کے سامنے آکے یُوں کہہ کہ میرے باپ دادا گداگر ارامی تھے جو مصر میں گئے اور وہاں پردیسی رہے اور کم تعداد تھے ۔ مگر وہاں بہت بڑی اور زور آور اور کثیر التعداد قوم بن گئے ۔

2
26/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 6 اور مصریوں نے ہم سے بدی کی اور ہمیں دُکھ دِیا اور ہم پر سخت مشُقت کا بوجھ ڈالا ۔
\v 7 تب ہم نے خُداوند اپنے باپ دادا کے خُدا کے حضُور فریاد کی۔ تو خُداوند نے ہماری سُنی اور ہماری تکلیف اور محنت اور مشُقت کو دیکھا ۔

1
26/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -389,6 +389,12 @@
"25-09",
"25-11",
"25-13",
"25-15"
"25-15",
"25-17",
"26-title",
"26-01",
"26-03",
"26-05",
"26-06"
]
}