ur_deu_text_ulb/34/10.txt

3 lines
631 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 10 اور بعد اِزاں اِسرائیل میں کوئی نبی موسیٰ کی مانند نہ اُٹھا ۔ جس کےساتھ خُداوند نے رُو برُو بات کی ہو۔
\v 11 اِن سب نشانات اور عجائبات میں جو خُداوندنے دئیے کہ اُنہیں مصر کی سر زمین میں فرعون اور اُس کے تمام وُزرا اور اُس کے سارے ملک کے لئے کرے۔
\v 12 اور تمام زورآور ہاتھ اور عظیم معجزوں میں جو موسیٰ نے سارے بنی اِسرائیل کی آنکھوں کے سامنے دِکھائے۔