Fri Jun 05 2020 21:36:10 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-05 21:36:10 -04:00
parent a591cebfef
commit defaf767d6
5 changed files with 12 additions and 1 deletions

1
12/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 تب اْس آدمی نے جو کْتان سے مْلبس ہو کر دریا کے پانی پر کھڑا تھا اپنے دہنے اَور بائیں دونوں ہاتھوں کو آسمان کی طرف اْٹھایا اَور میں نے اْسے حّی القیوم ( ہمیشہ رہنے والی) کی قسم کھاتے سْنا کہ یہ ایک زمانے اَور دو زمانوں اور نِصف زمانے تک ہو گا۔جب کہ وہ مْقدس اْمت کے اِقتدار کا اِنتشار پْورا ہوگا تو یہ سب کْچھ پْورا ہو جائے گا۔

2
12/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 8 اَور مَیں نے سُنا پر سمجھ نہ سکا ۔ تب میں نے کہا ۔ اَے میرے آقا! اُن باتوں کا اَنجام کیا ہوگا ؟
\v 9 اٌس نے کہا ۔اَے دانی اؔیل!تْو اپنی راہ لے۔ کیونکہ یہ باتیں اِختتام کے وقت تک بند اور مہر بند رہیں گی۔

2
12/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 10 بْہت سے لوگ پاک اَور صاف اَور برّاق کئے جائیں گے۔ اَور شریر شرارت ہی کرتے رہیں گے شریروں میں سے کسی کو سمجھ نہ آئے گی۔ پر دانِشور لوگ سمجھیں گے ۔
\v 11 اور جس وقت سے دائمی قْربانی ختم کی جائے گی اَور اْجاڑنے والی مکرہ چیز کو نصب کِیا جائے گا۔ ایک ہزار دوسو نوّے دِن ہوں گے۔

2
12/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 12 مْبارک ہَے وہ جو ثابت قدم رہےگا اَور ایک ہزار تین سو پینتِیس دِن تک پْہنچے گا۔
\v 13 پر تْو اپنی راہ لے جب تک کہ وقت پْورا نہ ہو کیونکہ تْو آرام کرے گا اَور اِختتام ِ ایّام پر اپنی میرا ث کے لئے اْٹھ کھڑا ہوگا۔

View File

@ -217,6 +217,10 @@
"12-title",
"12-01",
"12-03",
"12-05"
"12-05",
"12-07",
"12-08",
"12-10",
"12-12"
]
}