Fri Jun 05 2020 11:23:14 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-05 11:23:14 -04:00
parent 2e85c325b4
commit bbf70ee698
3 changed files with 8 additions and 1 deletions

2
03/28.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 28 پس نبُوکد نِضّؔر بول اْٹھا اَور کہا کہ سدرکؔ اَور میسکؔ اَور عبدنؔجْو کا خْدا مْبارَک ہوجِس نے اپنے فرِشتے کو بھیجا ہےَ اَور اپنے بندوں کو رِہائی بخشی ہےَ۔ جِنہوں نے اْس پر توکْل کرکے شاہی فرمان کو ٹال دِیا۔اَور اپنے بدنوں کو نِثار کِیااِس لئے کہ اپنے خْدا کے سِوا کسی اور مَعْبْود کی
پر سِتش اَور اْسے سجِدہ کرنا نہ چاہتے تھے۔

2
03/29.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 29 اِس لئے مَیں یہ فرمان جاری کرتا ہوں کہ کسی بھی قوم یااْمّت یا زْبان کا جو کوئی سدرکؔ اَور میسکؔ اَور عبد نؔجْو کے خْدا کے حَق میں نا مْناسِب بات کہے ۔اْس کے ٹکْڑے ٹکْڑے کر دیئے جا ئیں گے اَور اْس کا گھر مَزبلہ بنا دِیا جائے گا کیونکہ کوئی اَور مَعبْود اِس طرح کی رَہائی دینے پر قادِر نہیں ہے۔
\v 30 تب بادشاہ نے سدرکؔ اَور میسکؔ اَور عبد نؔجْو کو پِھر صْوبہء بابل پر مْقّرر کر دِیا۔

View File

@ -80,6 +80,9 @@
"03-16",
"03-19",
"03-21",
"03-24"
"03-24",
"03-26",
"03-28",
"03-29"
]
}