Fri Jun 05 2020 20:42:09 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-05 20:42:10 -04:00
parent 889499091a
commit 9f4899ecfe
3 changed files with 7 additions and 1 deletions

2
07/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 25 اَور حَق تعالیٰ کی مْخالفت میں باتیں بولے گا۔اَور حَق تعالیٰ کے مْقدّسوں کو دْکھ دے گااَور عیدوں اَور شریعت کو تبدیل کردے ۔اَور وہ ایک زمانہ اَور دو زمانوں اَور نِصف زمانے تک اْس کے ہا تھ میں دے دیئے جا ئیں گے ۔
\v 26 تب عدالت قا ئم ہو گی اَور اْس کا اِختیار اْس سے لے لیاجاے گا تاکہ ہمیشہ کے لئے نیست و نابود ہو۔

2
07/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 27 لیکن تمام آسما ن کے نیچے کی مْملکتوں کی حْکومت اْور سَلطنت اَور عظمت حَق تعالیٰ کے مْقدسوں کی اْمت کو بخشی جائے گی اْس کی مْملکت اَبدی مْملکت ہو گی اَور تمام مْمالک اْس کی خدمت اَور اِطاعت کریں گے ۔
\v 28 یہاں اِختتامِ بیان ہےَ۔مْجھ دانی یل کو میرے خیالوں نے بْہت بے قرار کر دِیا اَور میرا چہرہ مْتغیر ہو گیاتو بھی مَیں نے یہ بات اپنے دِل ہی میں رکھی۔

View File

@ -148,6 +148,8 @@
"07-17",
"07-19",
"07-21",
"07-23"
"07-23",
"07-25",
"07-27"
]
}