Fri Jun 05 2020 11:47:14 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-05 11:47:14 -04:00
parent 0b78392cb6
commit 7b763ece73
4 changed files with 15 additions and 1 deletions

4
04/35.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 35 زمین کے تمام باشِند ے سب کے سب ناچیز گنے جا تے ہیں۔
وہ آسمانی لشکر سے جو چاہتا ہَے وہی کرتا ہَے۔
ایسا کوئی نہیں جو اْس کا ہاتھ روک سکے۔
یا اْس سے کہے کے تْو کیا کرتا ہَے۔

6
04/36.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\v 36 اْسی و قت میری عقل مْجھ میں پِھر آگئی اَور میری سَلطنَت کی شوکت اَور حشمت اَور جاہ وجلال مْجھ میں بحال ہو گیا ۔میرے صلاح کاروں اَور اْمراء نے مْجھے قْبول کر لیا۔ اَور مَیں اپنی سَلطنَت میں قا ئم ہوگیا۔اَور میری عظمت میں اَفزْونی ہوگئی۔
\v 37 پس۔ اَب مَیں نبُوکد نضّؔرآ سمان کے بادشاہ کی حمد وثنا و تمجید کرتا ہْوں کہ
وہ اپنے سب کاموں میں راست۔
اَور اَپنی سب راہوں میں عادِل ہَے۔
اور جو مغرْوری میں چلتے ہَیں
وہ اْنہیں ذلیل کرنے پر قا دِ ر ہَے ۔

1
05/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -100,6 +100,9 @@
"04-28",
"04-31",
"04-33",
"04-34"
"04-34",
"04-35",
"04-36",
"05-title"
]
}