Fri Jun 05 2020 12:35:33 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-05 12:35:34 -04:00
parent 8fc49278fa
commit 53dac28467
4 changed files with 11 additions and 1 deletions

3
05/29.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 29 تب بیلشضر ؔکے حْکم سے دانی اؔیل ؔ کو اَرغوانی خِلعت پہنایا گیا اَور سونےکا طوَق اْس کی گردن میں پہنایا گیا اَور اْس کی بابت اِعلان کِیا گیا کہ وہ مْملکت پر تیسرے درجہ کا حْکمران ہےَ۔
\v 30 اْسی رات کسد یوں کا بیلشضر ؔ قتل کر دِیا گیا۔
\v 31 اَور دارا مادی باسٹھ برس کی عْمر میں اْس مْملکت پر قابِض ہو گیا۔

3
06/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\c 6 ۔ دانی ایل شیروں کی ماند میں دارا کو مْناسِب معلوم ہْوا کہ مْملکت پر ایک سوبِیس ناظِم مْقرّر کرے جو تمام مْملکت پر حْکمران ہوں۔
2۔ اَور اْن پر تین وزیرہوں جِن میں سے ایک دانی اؔیل تھا تاکہ ناظِم اْنہیں حِساب دیں اَور بادشاہ خسارہ نہ اْٹھائے ۔
3۔ دانی اؔیلؔ وزیروں اَور ناظِموں پر سبقت لے گیا اِس لئے کہ اْس میں فاضل رْوح تھی اَور بادشاہ نے اِرداہ کیا کہ اْسے تمام مْملکت پر مْختار ٹھہرائے ۔

1
06/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -115,6 +115,9 @@
"05-15",
"05-17",
"05-20",
"05-22"
"05-22",
"05-25",
"05-29",
"06-title"
]
}